-
جرمنی کی جانب سے صدر بشار اسد کے ساتھ مذاکرات کی حمایت
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۳جرمن وزیر دفاع نے شام کے صدر بشار اسد کے مذاکرات کی حمایت کی ہے۔
-
سانحہ منٰی: سعودی پولیس حجاج کو تنگ راستے کی جانب دھکیل رہی تھی، عینی شاہد
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۷سانحہ منٰی میں زندہ بچ جانے والے ایک حاجی نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی پولیس حاجیوں کو ایک تنگ راستے کی جانب جانے پر مجبور کر رہی تھی۔
-
افغانستان میں 100 سے زیادہ طالبان ہلاک
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۵افغانستان میں سو سے زیادہ طالبان کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کے بگڑتے ہوئے حالات پر تشویش
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۴فلسطیینی قیدیوں اور رہا ہونے والے افراد کے امور کی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال ایک دشوار مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔
-
پاکستانی سنیٹ نے سانحہ منٰی کا نوٹس لے لیا
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۱پاکستانی سینٹ نے سانحہ منٰی پر وضاحت کے لیے وزیر مذہبی امور اور مشیر خارجہ کو اجلاس میں طلب کرلیا ہے۔
-
یمن: صوبۂ تعز میں شادی کی تقریب پر سعودی حملہ، 75 شہید
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۲یمن کے جنوبی صوبے تعز میں ایک شادی کی تقریب پر سعودی لڑاکا طیاروں کے حملے میں پچھتر یمنی شہید ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۹جنوب مشرقی افغانستان میں ہونے والے خودکش بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد بیس ہوگئی ہے۔
-
افغانستان: افغان سیکورٹی فورسزکے چھ اہلکارہلاک
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۴طالبان کے ترجمان نے افغانستان میں سیکورٹی فورسزکے چھ اہلکاروں کی ہلاکت کا دعوی کیا ہے۔
-
سانحہ منی کی تحقیقات کے لئے کمیٹی کی تشکیل پر تاکید
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے سانحہ منی کے اسباب کا پتہ لگانے کے لئے اسلامی تعاون تنظیم اور اس کے رکن ممالک کی پارلیمانوں کی یونین کی تحقیقاتی کمیٹی کی تشکیل کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف مہم کے لئے چار فریقی کمیٹی کی تشکیل، حیدر العبادی کی حمایت
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۵عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے دہشت گردی کے خلاف مہم سے متعلق ایران، عراق، شام اور روس پر مشتمل چار فریقی کمیٹی کی تشکیل پر اپنی حمایت کا اعلان کیا ہے۔