-
عراق: دہشت گرد گروہ داعش کے دسیوں عناصر ہلاک
Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۳عراق کی فوج نے ملک کے شمالی اور مغربی علاقوں میں آپریشن کر کے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
رمی جمرات کا واقعہ سعودی حکام کی بدانتظامی کا نتیجہ، لاریجانی
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۱ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ داکٹر علی لاریجانی نے رمی جمرات کے واقعے کی، سنجیدگی کے ساتھ تحقیقات کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے-
-
سانحہ منی،ہزاروں کی تعداد میں حجاج جان بحق و زخمی
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۱منی میں رمی جمرات کے دوران بھگدڑ مچنے کے واقعے میں جان بحق ہونے والے حجاج کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ڈیڑھ ہزار سے زائد حاجی زخمی بتائے جاتے ہیں-
-
ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۵رہبر انقلاب اسلامی نے شہید اور شہادت کو حیات اور تابندگی کے مظہر قرار دیا ہے
-
منی کے واقعے کے جائزے کے لئے تحقیقاتی کمیٹی کی روانگی کی ضرورت
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۱ایران کے، قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے رکن منصور حقیقت پور نے منی میں پیش آنے والے واقعے کے سلسلے میں عالم اسلام کی جانب سے سنجیدہ موقف اختیار کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے-
-
تہران میں سعودی عرب کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ طلب کرلیا گیا
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۳منی میں رونما ہونے والے المناک حادثے کے بعد تہران میں سعودی عرب کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ طلب کرکے ایران نے شدید احتجاج کیا ہے-
-
یمنی عوام کو فریضہ حج سے محروم کئے جانے کی مذمت
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۱یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے یمنی عوام کو فریضہ حج سے محروم کرنے سے متعلق سعودی عرب کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے-
-
ایران، صنعا بم دھماکے کی مذمت
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۹ایران کے دفتر خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے-
-
حماس کی طرف سے فلسطین کی قومی اتحاد حکومت کی حمایت
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۷حماس کے نائب سربراہ اسماعیل ہنیہ نے فلسطین کی قومی اتحاد حکومت کی تشکیل کی حمایت کی ہے-
-
سانحہ منی،7 پاکستانیوں اور 12 ایرانیوں سمیت ،310 جاں بحق
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۴منی میں بھگدڑ مچنے کے باعث جاں بحق ہونے والے حجاج کرام کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔