Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۱
ایران میں اسلامی انقلاب کی 38ویں سالگرہ کے حوالے سے کل نیشنل کونسل آف آرٹس میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں ایران کے سفیر، وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب اور پاکستان کی دیگر اہم سیاسی اور مذھبی شخصیات نے شرکت کی۔