بحرینی عوام نے تین بے گناہ انقلابی نوجوانوں کو سزائے موت دیئے جانے اور مزید دو کو سزائے موت کا حکم سنائے جانے کے خلاف ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کئے ہیں
شیعہ علماء کونسل نے کہا ہے کہ بحرین میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امت مسلمہ خاموش نہیں رہ سکتی۔
صیہونی فوجیوں نے جنوبی غزہ پٹی کے کسانوں کی زرعی زمینوں پر کیمیائی مواد پھینک کر انھیں بھاری نقصان پہنچایا ہے
سعودی عرب کے مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ادارے نے اس ملک کی وزارتخانوں اور سرکاری اداروں پر سائبر حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے
مشہد مقدس کو باضابطہ طور پر عالم اسلام کے ثقافتی داارلحکومت کے طور پر منتخب کرلیا گیا ہے -
عراقی دارالحکومت بغداد کے علاقے النہضہ میں ہونے والے بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں
بحرین میں ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہروں اور حکومت کے ہاتھوں بے گناہ شہریوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے -
شمال مغربی شام میں سرگرم دہشت گرد گروہ جبہہ النصرہ اور جیش المجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں-
غاصب صیہونی حکومت کی جارحانہ پالیسیوں کے خلاف ہزاروں کی تعداد میں فلسطینیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
عراق میں دہشت گردوں کے قبضے سے موصل کے مختلف علاقوں کو آزاد کرائے جانے کے بعد تعلیم کا سلسلہ شروع کرتے ہوئے ستّر اسکول کھول دیئے گئے ہیں۔