شامی فوج نے مشرقی حلب میں صوران کے علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران شام کے شمالی صوبے حلب میں واقع الباب شہر نیز تادف اور بزاعہ قصبوں پر ترکی کے حملوں میں کم سے کم 250 عام شہری مارے گئے ہیں۔
سعودی عرب کے بزرگ شیعہ مذہبی رہنما شہید آیت اللہ باقر النمر کی پہلی برسی مقدس شہر قم میں منعقد کی گئی۔
لبنان کے معروف تجزیہ کار نے ترکی میں ہونے والے دہشتگردانہ حملوں کو صدر اردوغان کی جانب سے دہشتگرد گروہوں کی حمایت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک مصروف مارکیٹ کے قریب ہونے والے دھماکوں میں کم سے کم 28 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے رہنماوں نے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی کے لئے مشترکہ جدوجہد پر توجہ مرکوزکرنے کی ضرورت ہے ۔
جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ اور ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹرصاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیرنے کہاہے کہ غیر مسلموں کے اسلام قبول کرنے پرعمر کی پابندی قرآن وسنت کے اصولوں کے خلاف ہے۔
سعودی اتحاد کے ایک فوجی مرکز پر یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوابی حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ڈھائی سو سے زیادہ ہو گئی ہے۔
عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ نینوا کے صدر مقام موصل کی آزادی کے لیے جاری آپریشن کا پہلا مرحلہ کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا ہے۔
شامی فوج نے جنوبی شہر درعا پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا ہے۔