SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

islamic-world

  • ذلت کے آگے سر نہیں جھکائیں گے اور نہ ہی جنگ سے گھبراتے ہیں، ایرانی صدر

    ذلت کے آگے سر نہیں جھکائیں گے اور نہ ہی جنگ سے گھبراتے ہیں، ایرانی صدر

    Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہم کسی ذلت کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کریں گے اور نہ ہی جنگ سے خوف زدہ ہیں، ہم دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔

  • غزہ پر صیہونی جارحیت کے خلاف عالم اسلام سراپا احتجاج

    غزہ پر صیہونی جارحیت کے خلاف عالم اسلام سراپا احتجاج

    Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷

    غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی بارہا خلاف ورزیوں اور اس حکومت کے مسلسل جرائم اور غزہ میں جاری نسل کشی کے خلاف اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں جمعہ کے روز دنیا کے کئی ممالک میں احتجاجی مظاہرے ہوئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔

  • امریکا اسرائیل کی سفاکیت کا چہرہ بے نقاب، گریٹر اسرائیل کے منصوبے کی تیاریاں عروج پر

    امریکا اسرائیل کی سفاکیت کا چہرہ بے نقاب، گریٹر اسرائیل کے منصوبے کی تیاریاں عروج پر

    Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۳

    پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماوں اور دانشوروں نے کہا ہے کہ غزہ اور فلسطین پر قیامت بیت رہی ہے اور امریکا اسرائیل کی سفاکیت کا چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے جب کہ اہل اسلام کی قیادت مردہ پن کا شکار ہے ۔

  • امریکی سفارت خانے کا گھیراؤ ؟

    امریکی سفارت خانے کا گھیراؤ ؟

    Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۷

    حافظ نعیم الرحمان نے آج سے جماعت اسلامی کی تمام معمول کی سرگرمیاں موخر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

  • ایران کسی جنگ اور تصادم کا خواہاں نہیں,  اگر مسلمان آپس میں متحد ہو جائیں تو مظالم کو روک سکتے ہیں: ایرانی صدر

    ایران کسی جنگ اور تصادم کا خواہاں نہیں, اگر مسلمان آپس میں متحد ہو جائیں تو مظالم کو روک سکتے ہیں: ایرانی صدر

    Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹

    ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے سعودی ولی عہد سے گفتگو میں کہا ہے کہ ایران کسی جنگ اور تصادم کا خواہاں نہیں ہے اور نہ ہی فوجی جوہری توانائی کا حصول اس کے دفاعی اور سلامتی ڈاکٹرائن میں کبھی شامل رہا۔

  • ٹرمپ کے خط کا جواب مکمل جائزے کے بعد، امریکہ سے موصول ہونے والے پیغامات انتہائی متضاد

    ٹرمپ کے خط کا جواب مکمل جائزے کے بعد، امریکہ سے موصول ہونے والے پیغامات انتہائی متضاد

    Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۶

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے خط و کتابت پر ہمارا جواب، مکمل جائزہ لینے کے بعد مناسب طریقے سے دیا جائے گا۔

  • اسلام فوبیا صیہونی حکومت کے قبضے اور جرائم کو جواز فراہم کرنے کا ایک بہانہ ہے: امیر سعید ایروانی

    اسلام فوبیا صیہونی حکومت کے قبضے اور جرائم کو جواز فراہم کرنے کا ایک بہانہ ہے: امیر سعید ایروانی

    Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۱

    اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کے بڑھتے ہوئے رجحان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام فوبیا صیہونی حکومت کے قبضے اور جرائم کو جواز فراہم کرنے کا ایک بہانہ ہے۔

  • پاکستان کے صدر نے آزاد و خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کردیا

    پاکستان کے صدر نے آزاد و خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کردیا

    Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۰

    پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ فلسطین پر ہمارا مؤقف واضح اور غیر متزلزل ہے۔

  • اسرائیلی وزیراعظم کے گھر کو نشانہ بنانا استقامتی محاذ کے مجاہدین کی طاقت کا ثبوت ہے: حزب اللہ

    اسرائیلی وزیراعظم کے گھر کو نشانہ بنانا استقامتی محاذ کے مجاہدین کی طاقت کا ثبوت ہے: حزب اللہ

    Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۶

    شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ استقامت کی طاقت کا اظہار اس وقت ہوا جب مجاہدین نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے گھر کو نشانہ بنایا۔

  • شام میں تکفیریوں کے جرائم اور قتل عام میں کون کون ملوث ہیں، عبدالملک الحوثی نے بتا دیا

    شام میں تکفیریوں کے جرائم اور قتل عام میں کون کون ملوث ہیں، عبدالملک الحوثی نے بتا دیا

    Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے شام میں تکفیریوں کے جرائم کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان جرائم کے سد باب کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: راجستھان میں دردناک حادثہ، کرنٹ لگنے سے 8 مزدوروں کی موت

    ہندوستان: راجستھان میں دردناک حادثہ، کرنٹ لگنے سے 8 مزدوروں کی موت

    ۴ hours ago
  • Video |

    محبوبہ مفتی: ہندوستان کی مرکزی حکومت کشمیر پر پالیسی بدلے

  • ترقی پذیر ممالک کو عالمی مالیاتی نظام میں یکساں مواقع دینے ہوں گے: پاکستان کے وفاقی وزیر مصدق ملک

  • زاخارووا: ایرانی قوم کے عزم کو فوجی مہم جوئی سے نہیں توڑا جا سکتا

  • سید عباس عراقچی: ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیح ہمسایہ ممالک ہیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS