-
پرعزم اور متحد قوم کبھی امریکہ و اسرائیل کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کرے گی، صدر پزشکیان
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۷ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پولیس فورس کے لئے رہائشی یونٹس کی تعمیر کے ذمہ داران کی اعزازی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی قوم پختہ عزم، اتحاد اور قرآن و امام کی پیروی پر کاربند ہو، تو اسے امریکہ اور صیہونی ریاست جیسی طاقتیں کبھی مغلوب نہیں کر سکتیں۔
-
علی لاریجانی کا ٹرمپ کو منہ توڑ جواب
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۹علی لاریجانی نے امریکی عوام سے کہا ہے کہ اپنے فوجیوں کی فکر کریں۔
-
ایران میں ہونے والے احتجاج اور اس کی حقیقت، مہنگائی کے خلاف ہونے والے مظاہرے، عوام نے دشمنوں کے منصوبوں پر پھیرا پانی
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۳حالیہ احتجاجات میں عوامی شرکت ماضی کے مقابلے میں محدود رہی جبکہ سکیورٹی اداروں اور شہریوں کے محتاط طرز عمل نے بدامنی پھیلانے کی کوششوں کو مؤثر طور پر روک دیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی چھٹی برسی: مصلائے امام خمینی میں ٹھاٹے مارتا جذباتوں کا سمندر، صدر پزشکیان اور زینب سلیمانی کا خطاب+ ویڈیو
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۰۰:۰۰شہید جنرل قاسم سلیمانی کی چھٹی برسی کے موقع پر منعقدہ تقریب میں اعلی ایرانی سیاسی اور دفاعی شخصیات سمیت عوام، نوجوانوں اور مختلف طبقات نے بھرپور شرکت کر کے شہید سلیمانی کو خراج تحسین پیش کیا۔
-
ایران نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے جھوٹ کو کیا بے نقاب
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے غاصب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گزشتہ تین دہائیوں سے جاری ایران مخالف بیان بازی کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔
-
ایران: آئی آر جی سی کا کامیاب فوجی آپریشن، کئی دہشت گرد گرفتار
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۰سپاہ پاسداران کی قدس بیس نے ایران کے جنوب مشرقی ضلع سراوان میں ایک دہشت گرد سیل کو تباہ کر کے اس کے ارکان کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
فلسطینی مقاومتی تنظیم نے ایران، عراق، لبنان اور یمن کا کیا شکریہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس نے صہیونی حکومت کی جارحیت کا مقابلہ کرنے میں فلسطین کا ساتھ دینے پر ایران، عراق، لبنان اور یمن کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
خلا میں پہنچتے ہی ایرانی سیٹلائٹس نے کامیابی کے ساتھ سگنل بھیجنا شروع کیا
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۵ایرانی وزیر مواصلات کے مطابق گزشتہ روز مدار میں بھیجے گئے سیٹلائٹس نے کامیابی کے ساتھ سگنل بھیجنا شروع کیا ہے۔
-
ایران نے انٹونیو گوٹیرش کو دکھایا آئینہ، اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل بے بنیاد اور غیر قانونی رپورٹوں کے بجائے حق بیانی سے کام لیں
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴ایران کی وزارت خارجہ نے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش کی حالیہ رپورٹ کو بے بنیاد اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔
-
ایران کی بڑی کامیابی، بیک وقت تین ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۹ایران کے خلائی ادارے آئی ایس اے کے اعلان کے مطابق آج پایا، کوثر اور ظفر 2 نامی تین سیٹلائٹس کو خلا میں روانہ کر دیا گیا ہے۔