-
ایران نے کی پاکستانی شہریوں پر "بزدلانہ حملے" کی شدید مذمت
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ملک کے جنوب مشرقی علاقے میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی جس میں آٹھ پاکستانی شہری جاں بحق ہوئے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ پارلیمنٹ ممبران کو دیں گے بریفنگ
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۳ایرانی وزیر خارجہ عمان میں ایران امریکہ مذاکرات کے پہلے دور کے نتائج کے بارے میں ملک کے پارلیمنٹ ممبران کو بریفنگ دیں گے۔
-
ایران کی بیٹی نے جاپان میں کی تاریخ رقم
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۹جاپان میں اسکواش کی خواتین کی عالمی رینکنگ کے مقابلوں میں ایران کی خاتون اسکواش کھلاڑی نے دوسری پوزیشن حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے تہران اور واشنگٹن کے درمیان جاری بالواسطہ مذاکرات پر دیا بڑا بیان
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور ختم، اگلے ہفتے مزید مذاکرات پر اتفاق
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۰عمان میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا جس میں اگلے ہفتے مزید مذاکرات پر اتفاق کیا گیا۔
-
ایران کی دفاعی صنعت نے 900 سے زیادہ دفاعی ہتھیاروں کے نظام تیار کئے
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۸ایران کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ملک کی دفاعی صنعت نے 900 سے زیادہ دفاعی ہتھیاروں کے نظام تیار کئے ہیں، جو کہ عسکری شعبے میں ایک غیر معمولی پیش رفت ہے۔
-
ایک موقع بھی ہے اور ایک آزمائش بھی، گیند اب امریکہ کی کورٹ میں ہے: عراقچی
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷آج عمان میں اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات ہو رہے ہیں۔
-
ایران اور روس کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے معاہدے ڈوما میں منظور
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۵روسی پارلیمنٹ ڈوما نے ماسکو اور تہران کے درمیان جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ معاہدے کی منظوری دے دی۔
-
ایران نے اپنا کام کردیا، اب امریکا کی باری: ڈاکٹر ظریف
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۴محمد جواد ظریف نے سماجی رابطے کے ایکس پیج پر لکھا ہے کہ ایران نے صحیح انتخاب کیا ہے، اب امریکا کی باری ہے کہ علاقے اور دنیا کے بہتر مستقبل کی تعمیر کے لئے اس فیصلہ کن آزمائش ميں شرکت کرے۔
-
آئی آر جی سی کے کمانڈر کا بڑا بیان، جنگ ہم شروع نہیں کریں گے، لیکن ہر جنگ کے لئے تیار ہيں
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۱سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ہم جنگ شروع نہیں کریں گے لیکن ہر جنگ کے لئے تیار ہیں؛ اس دشمن پرغلبے کے طریقے ہم نے سیکھ لئے ہیں اور ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔