SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عالم اسلام

  • غزہ پٹی میں جنگ سے 90 فید صد رہائشی مکانات تباہ، پناہ گزینوں کی حالت ناگفتہ بہ: یونیسیف

    غزہ پٹی میں جنگ سے 90 فید صد رہائشی مکانات تباہ، پناہ گزینوں کی حالت ناگفتہ بہ: یونیسیف

    Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۳

    اقوام متحدہ کے اداۂ اطفال، یونیسیف، نے کہا ہے کہ غزہ میں غاصب اسرائیلی حکومت کی مسلط کردہ جنگ کے نتیجے میں 90 فی صد رہائشی مکانات پوری طرح سے تباہ ہوگئے ہیں یا انھیں شدید نقصان پہنچا ہے۔

  • "ہمیں جیل میں نہیں، مذبح خانے میں رکھا گیا تھا"، رِہا ہونے والے فلسطینیوں کی دُکھ بھری روداد

    Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۶

    غاصب اسرائیلی حکومت کی قید سے رِہا ہونے والے فلسطینیوں نے اپنی دُکھ بھری روداد سناتے ہوئے کہا ہے کہ "ہمیں جیل میں نہیں بلکہ مذبح خانے میں رکھا گیا تھا۔"

  • مزاحمتی تنظیموں نے ہتھیار ڈالنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے: جہادِ اسلامی فلسطین

    مزاحمتی تنظیموں نے ہتھیار ڈالنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے: جہادِ اسلامی فلسطین

    Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۰

    مزاحمتی تنظیم جہادِ اسلامی فلسطین نے کہا ہے کہ غزہ کی مزاحمتی تنظیموں نے ہتھیار ڈالنے کو ہر گز قبول نہیں کیا ہے۔ یہ بات تنظیم کے نائب سربراہ محمد الہندی نے کہی ہے۔

  • غزہ پٹی میں مزید 38 شہیدوں کی لاشیں برآمد، شہیدوں کی مجموعی تعداد 68 ہزار کے قریب

    غزہ پٹی میں مزید 38 شہیدوں کی لاشیں برآمد، شہیدوں کی مجموعی تعداد 68 ہزار کے قریب

    Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۵

    اطلاعات کے مطابق غزہ پٹی کے اسپتالوں میں مزید 44 شہیدوں کی لاشیں منتقل کی گئی ہیں جس میں 38 شہیدوں کی لاشیں ملبے تلے دبی ہوئی تھیں۔

  • ٹرمپ کے امن معاہدے کے نتیجے آنے شروع، انتہا پسند صیہونی وزیر داخلہ کا دورۂ مسجد الاقصیٰ، یہودی رسومات کی ادائیگی+ ویڈیو+ ویڈیو

    ٹرمپ کے امن معاہدے کے نتیجے آنے شروع، انتہا پسند صیہونی وزیر داخلہ کا دورۂ مسجد الاقصیٰ، یہودی رسومات کی ادائیگی+ ویڈیو+ ویڈیو

    Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۹

    صہیونی وزیر داخلہ بن گویر نے مسجد الاقصیٰ کا دورہ کرکے اشتعال انگیزی کرتے ہوئے یہودی رسومات ادا کیں۔

  • استقامتی محاذ نے غاصب وزیر اعظم نیتن یاہو کو گُھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا، تحریک حماس

    استقامتی محاذ نے غاصب وزیر اعظم نیتن یاہو کو گُھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا، تحریک حماس

    Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۶

    اسلامی استقامتی تحریک حماس کے ایک سینیئر رہنما عزت الرشق نے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینی عوام اور استقامتی محاذ کی ثابت قدمی نے غاصب اسرائیلی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کو گُھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا۔

  • فلسطین کا مستقبل صرف فلسطینی عوام اور ان کے قانونی نمائندوں کے ذریعے  طے ہونا چاہیے: بقائی

    فلسطین کا مستقبل صرف فلسطینی عوام اور ان کے قانونی نمائندوں کے ذریعے طے ہونا چاہیے: بقائی

    Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۵

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مصر کی طرف سے دعوت نامہ ملنے کے باوجود ایران شرم الشیخ اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔

  • جنگ بندی اور قیدیوں کا تبادلہ، مزاحمت کی کامیابی اور صیہونی حکومت کی مکمل ناکامی کا زندہ ثبوت

    جنگ بندی اور قیدیوں کا تبادلہ، مزاحمت کی کامیابی اور صیہونی حکومت کی مکمل ناکامی کا زندہ ثبوت

    Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۹

    غزہ میں صیہونی حکومت اور تحریک حماس کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ شروع ہو گیا ہے۔ چند صیہونی قیدیوں کے بدلے تقریبا دوہزار فلسطینی قیدیوں کی رہائی منصوبے میں شامل ہے، جسے فلسطینی تنظیموں نے مزاحمت کی فتح قرار دیا ہے۔

  • حماس نے مزید 13 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کردیا، فلسطینی قیدیوں کی رہائی شروع

    حماس نے مزید 13 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کردیا، فلسطینی قیدیوں کی رہائی شروع

    Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۷

    اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جنگ بندی کے معاہدے کے تحت مزید 13 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق زندہ اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بعد اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔

  • اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ شروع، 7 اسرائیلی قیدی ریڈ کراس کے حوالے

    اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ شروع، 7 اسرائیلی قیدی ریڈ کراس کے حوالے

    Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۳

    غاصب اسرائيل اور تحریک حماس کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ شروع ہو گیا ہے اور 7 اسرائیلی قیدیوں کو بین الاقوامی ریڈ کراس سوسائٹی کے حوالے کیا گیا ہے۔ ریڈ کراس نے بھی 7 اسرائیلی قیدیوں کی حوالگی کی تصدیق کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۷ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS