-
اسلام آباد دھماکے میں کابل کے ملوث ہونے کے الزامات بے بنیاد ہیں: افغانستان
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۶افغانستان نے اسلام آباد خودکش دھماکے میں کابل کے کردار کے بارے میں پاکستان کے وزیر دفاع کے بیان کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
-
صیہونی انخلاء کے بغیر جنوبی لبنان کا بحران حل نہیں ہو سکتا: لبنانی صدر کا دوٹوک مؤقف
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۴لبنان کے صدر جوزف عون نے اس بات پر زور دیا کہ صیہونی حکومت کے مقبوضہ علاقوں سے انخلاء اور لبنانی فوج کی سرحد پر تعیناتی کے بغیر جنوبی لبنان کے بحران کا کوئی پائیدار حل ممکن نہیں ہے
-
عراق ؛ دیالہ میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ، امریکہ کی دھمکیوں کے خلاف عراق اور ایران کے دفاع کا اعلان
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۲عراق کے صوبے دیالہ میں ہزاروں افراد نے امریکہ کی جارحانہ دھمکیوں کے خلاف عراق اور ایران کے دفاع کے لیے اپنی تیاری کا اعلان کیا ہے۔
-
یمنی عوام کے مظاہرے ، فلسطینیوں کی حمایت جارے رکھنے پر زور
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۳یمن میں عوام کی ایک بڑی تعداد نے فلسطین کی حمایت اور صہیونی دشمن کے ساتھ جنگ کی آمادگی کو لیکر مظاہرے کئے ہیں۔
-
رفح کراسنگ سے 25 فلسطینی غزہ واپس پہنچے
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۸:۰۸غزہ اور مصر کے درمیان رفح کراسنگ جزوی طور پر کھلنے کے بعد فلسطینیوں کی غزہ واپسی کا عمل جاری ہے اور گزشتہ شب مزید 25 فلسطینی غزہ واپس پہنچے۔
-
جنگ بندی کے باوجود غزہ پر صیہونی فوجیوں کے حملوں کا سلسلہ بدستور جاری
Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۰۳غزہ میں سرکاری میڈیا ہاؤس نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت اب تک اس خطے میں جنگ بندی معاہدے کی 1520 مرتبہ خلاف ورزی کر چکی ہے جس کے دوران 556 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں ۔
-
لیبیا کے سابق ڈکٹیٹر معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کردیا گیا
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷لیبیا کے سابق ڈکٹیٹر معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا-
-
غزہ اور خان یونس میں صیہونی فوج کی بمباری، بچوں سمیت 7 فلسطینی شہید
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۳صیہونی فوج کی جانب سے غزہ شہر کے مشرق اور اس علاقے کے جنوب میں واقع خان یونس میں توپ خانے کے حملوں اور پناہ گزینوں کے خیموں پر بمباری میں بچوں سمیت سات فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
قطر نے علاقائی بحرانوں میں شدت پر تشویش کا اظہار کر دیا
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۳قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے علاقائی بحرانوں میں شدت پیدا ہونے کے خطرے کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ کشیدہ صورتحال سے نکلنے کا واحد راستہ مذاکرات ہیں
-
اسرائیل کو فلسطینی سرزمین میں کسی کو بھی داخل ہونے سے روکنے کا حق نہیں: اقوام متحدہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۳اقوام متحدہ کی رپورٹر نے فلسطینی سرزمین پر سے قبضے کے خاتمے پر زور دیا ہے۔دوسری جانب رفح گزرگاہ کھولے جانے کے باوجود صیہونی حکومت اس گزرگاہ کو سیاسی دباؤ ڈالنے کے ایک حربے کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔