SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Israel

  • شام کے مختلف علاقوں پرصیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے

    شام کے مختلف علاقوں پرصیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے

    Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۸

    صیہونی حکومت ، قنیطرہ اور درعا سمیت شام کے مختلف علاقوں پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

  • بیت المقدس کی آزادی تک ایران فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا: جنرل اسماعیل قاآنی

    بیت المقدس کی آزادی تک ایران فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا: جنرل اسماعیل قاآنی

    Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۶

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر نے عالمی یوم قدس کی آمد پر ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ فلسطینیوں کے حتمی ہدف کے حصول یعنی بیت المقدس کی آزادی تک ایران فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا۔

  • اسرائیل غزہ کے مظلوم عام شہریوں کے رہائشی مکانات اور پناہ گزین کیمپوں پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے

    اسرائیل غزہ کے مظلوم عام شہریوں کے رہائشی مکانات اور پناہ گزین کیمپوں پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے

    Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۰

    غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ کے مظلوم عام شہریوں کے رہائشی مکانات اور پناہ گزین کیمپوں کو تباہ کئے جانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • مقبوضہ فلسطین پر میزائل حملہ، خطرے کے سائرن بج گئے

    مقبوضہ فلسطین پر میزائل حملہ، خطرے کے سائرن بج گئے

    Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵

    صہیونی میڈیا نے آج یمن سے میزائل حملے کے بعد مقبوضہ علاقوں میں خطرہ کے سائرن کی آوازیں سنے جانے کی خبر دی ہے۔

  • جنوبی لبنان کے خلاف اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے

    جنوبی لبنان کے خلاف اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے

    Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷

    اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں یحمر الشقیف میں ایک کار پر حملہ کیا ہے جبکہ اسرائيلی توپ خانے نے " الدبش " کے علاقے پر گولہ برسائے ہيں۔

  • صیہونی حکومت کا مقصد مسئلہ فلسطین کو مکمل طور پر مٹانا ہے؛ شیخ نعیم قاسم

    صیہونی حکومت کا مقصد مسئلہ فلسطین کو مکمل طور پر مٹانا ہے؛ شیخ نعیم قاسم

    Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۶

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے اپنےخطاب میں کہا ہے کہ دشمن کا مقصد مسئلہ فلسطین کو مکمل طور پر مٹانا، غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے کے باشندوں کو بے گھر کرنا اور لبنان، شام، مصر اور اردن سمیت ہمسایہ ممالک کی سرزمین پر قبضہ کرنا ہے۔

  • غزہ میں امدادی ذخیرہ ختم ہو رہا ہے؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ

    غزہ میں امدادی ذخیرہ ختم ہو رہا ہے؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ

    Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۹

    اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں انسان دوستانہ امداد کے ذخائر ختم ہو رہے ہيں اور اسرائیلی پابندیوں کے باعث گذشتہ تین ہفتوں سے کسی طرح کی امدادی کھیپ غزہ نہيں پہنچی ہے۔

  • غزہ کے شہداء کی تعداد 50180 سے تجاوز کرگئی

    غزہ کے شہداء کی تعداد 50180 سے تجاوز کرگئی

    Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۳

    فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ فلسطینی شہداء کی تعداد پچاس ہزار ایک سو تراسی سے تجاوز کر گئي ہے۔

  • تل ابیب کو یمنی میزائل حملوں سے شدید نقصان

    تل ابیب کو یمنی میزائل حملوں سے شدید نقصان

    Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۱

    صہیونی ذرائع نے تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں یمنی میزائل حملوں کے نتیجے میں شدید نقصان کی خبر دی ہے۔

  • شام  کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے جاری

    شام کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے جاری

    Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۰

    غاصب صیہونی حکومت نے شام کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس ملک کے فوجی ٹھکانوں پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • خاتم الانبیا ہیڈکواٹر: ایرانی بجلی گھروں کو نقصان پہنچا تو علاقے کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے نابود ہوجائیں گے۔
    خاتم الانبیا ہیڈکواٹر: ایرانی بجلی گھروں کو نقصان پہنچا تو علاقے کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے نابود ہوجائیں گے۔
    ۳ hours ago
  • اپنی سرزمین اور عوام کے دفاع میں ذرہ برابر ہچکچاہٹ سے کام نہیں لیں گے،  ٹرمپ کی دھمکی پر نائب صدر کا ردعمل
  • اسپین میں ایران کے خلاف جنگ کے خلاف ریلی اور مخالفت
  • اسلامی جمہوریہ ایران اس وقت اپنے دفاع میں قدم اٹھا رہا ہے
  • ترجمان خاتم الانبیا ہیڈکواٹر: دشمنوں پر محکم اور کاری واروں کا سلسلہ جاری ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS