-
ماہ رمضان میں مسجد الاقصی میں عوام کی بھرپور موجودگی کی اپیل؛ حماس
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۰عالم اسلام میں ماہ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی فلسطینی مزاحمتی تنظيم حماس نے اس مبارک مہینے میں مسجد الاقصی میں وسیع پیمانے پر عبادتوں میں شرکت کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی بحری جہازوں کی نقل و حرکت پر روک
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۹امریکہ و مغربی ملکوں کی جانب سے صیہونی حکومت کے جرائم کی حمایت کے باوجود عالمی سطح پر اس جرائم پیشہ حکومت کی مخالفت میں شدت پیدا ہو رہی ہے۔
-
امریکہ صیہونی حکومت کو مزید 3 ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ اور بلڈوزر دے گا
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۶ٹرمپ حکومت نے جمعہ کے روز 3 ارب ڈالر کا اسلحہ، بلڈوزرز اور دوسرے آلات صیہونی حکومت کو فروخت کرنے کی منظوری دی جن میں غزہ کے خلاف استعمال ہونے والا امریکی اسلحہ بھی شامل ہے۔
-
جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر بات چیت شروع نہیں ہوئی: طاہر النونو
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹حماس کے میڈیا ایڈوائزر طاہر النونو نے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر بات چیت شروع نہیں ہوئی ہے۔
-
جنوبی شام بالخصوص درعا اور قنیطرہ میں صیہونی فوج کی نقل و حرکت جاری ہے
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۹بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے جنوبی شام کے مختلف علاقوں میں شام کی سرحد کے قریب غاصب صیہونی بستیوں کی حفاظت کے بہانے صیہونی فوج کی دراندازی معمول بن چکی ہے۔
-
ہم اپنے اصولی موقف پر قائم ہیں اور ہر روز اپنی پالیسی اور موقف تبدیل نہیں کرتے: ترجمان وزارت خارجہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ علاقے کے تغیرات میں امریکا اور اسرائیل کے آشکارا اور خفیہ ہاتھوں کو نہ دیکھنا بہت بڑی غلطی ہے۔
-
شام کے خلاف اسرائیلی جارحیت اور صیہونی فوجی دستوں کی شام کے صوبۂ قنیطرہ میں پیش قدمی
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۱اسرائیل کے فوجی دستے شام کے صوبہ قنیطرہ میں پیش قدمی کر رہے ہیں۔
-
صہیونی حکومت اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے سلسلے میں دوسرے مرحلے کے مذاکرات کا آغاز
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۵صہیونی حکومت اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے سلسلے میں دوسرے مرحلے کے مذاکرات قاہرہ میں شروع ہو گئے۔
-
فلسطینی قیدیوں کی آزادی کے جشن سے اسرائیل کی وحشت
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۱غاصب صیہونی حکومت دھمکیوں اور طاقت کے بل بوتے پر فلسطینی خاندانوں کو اپنے قیدیوں کا استقبال کرنے اور ان کی رہائی کا جشن منانے سے روک رہی ہے۔
-
جنوبی افریقہ، ملائیشیا اور کولمبیا نے صیہونی فوجیوں کے لئے ہتھیار لے جانے والے بحری جہازوں کو اپنی بندرگاہوں پر آنے سے روک دیا
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷جنوبی افریقہ، ملائیشیا اور کولمبیا کے سربراہوں نے ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے لیے ہتھیار لے جانے والے جہازوں کو اپنی بندرگاہوں پر آنے کی اجازت نہیں دیں گے۔