-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا لبنان اور اسلامی استقامت کے ساتھ یکجہتی کا اظہار
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۹ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ شہید حسن نصر اللہ کی تشییع جنازہ میں ہماری موجودگی مقاومت کی حمایت اور ایران و لبنان کے اتحاد کا واضح ثبوت ہے۔
-
شہید سید حسن نصر اللہ ایک مثالی اسلامی رہنما تھے: یاسر الحوری
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ لبنان میں حزب اللہ کے شہید سید حسن نصر اللہ ایک مثالی اسلامی رہنما اور ایک بااثر علاقائی اور عالمی شخصیت تھے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ میں جنگی بندی کی 350 بار خلاف ورزی
Feb ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۳غزہ میں فلسطین کے انفارمیشن سینٹر نے جمعے کی رات بتایا کہ غاصب صیہونی حکومت جنگ بندی معاہدے کی 350 بار خلاف ورزی کرچکی ہے
-
شام پر جاری قبضے کے خلاف نئی مزاحمت پیدا ہو گی: احمدیان
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۱ایران کی نیشنل سکیورٹی کونسل کے چیئرمین علی اکبر احمدیان نے ایک فوجی مشق کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا شام پر جاری قبضے کے خلاف نئی مزاحمت پیدا ہو گی۔
-
کوئی ایران پر دباؤ نہیں ڈال سکتا، ایران ہمیشہ مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن ہر قیمت پر نہیں: صدر پزشکیان
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۲صدر مملکت پزشکیان نے کہا ہے کہ مذاکرات کے حوالے سے کوئی ایران پر دباؤ نہیں ڈال سکتا، اپنے مستقبل کا فیصلہ ہم خود کریں گے۔
-
تل ابیب: تین بسوں میں دھماکے + ویڈیو
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹صیہونی میڈیا نے پولیس کا حوالہ دیتے ہوئے جنوبی تل ابیب میں 3 بسوں میں دھماکوں کی اطلاع دی۔
-
شام اور لبنان کی سرحد پر صیہونی جارحیت + ویڈیو
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱غاصب صیہونی حکومت نے ایک بار پھر شام اور لبنان کی سرحد پر بمباری کی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے فتوے کی روشنی میں ہم جوہری ہتھیاروں کی تیاری کو حرام سمجھتے ہیں: ایران
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۲ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے جوہری ہتھیاروں کے بارے میں ایران کے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی کے فتوے کی روشنی میں ہم جوہری ہتھیاروں کی تیاری کو حرام سمجھتے ہیں۔
-
القسام بریگیڈ کے مجاہدوں کی کاروائی سے تلملا اٹھا صہیونی میڈیا
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۸فلسطین کی تحریک حماس نے صہیونی حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ غزہ پر دوبارہ جنگ مسلط ہونے کی صورت میں صہیونی قیدیوں کے تابوت واپس جائیں گے۔
-
چین کی جانب سے مسئلہ فلسطین کے حل پر زور
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۲چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ اور مغربی کنارہ فلسطینیوں کا وطن ہے اور چین مشرق وسطی میں دو ریاستی حل کا حامی ہے۔