-
استقامت کا اسلحہ ہماری ریڈ لائن ہے: سامی ابو زہری
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴فلسطین کی تحریک حماس نے استقامت کے اسلحے کو ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے میں کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں کئے جائیں گے۔
-
حماس کے رضاکار جنگ سے پہلے کے مقابلے میں کم نہیں ہوئے: صہیونی ذرائع ابلاغ
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰ایک صہیونی میڈیا آؤٹ لیٹ نے خبر دی ہے کہ تحریک حماس نے نئے رضاکاروں کو بھرتی کرلیا ہے اور جنگ سے پہلے کے مقابلے میں ان کی تعداد کم نہیں ہوئی ہے
-
امریکہ کی جانب سے ایک بار پھر صیہونی حکومت کی حمایت پر تاکید
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴پینٹاگون کے ترجمان جان الیوٹ نے ایک بیان جاری کرکے پیٹ ہیگسٹ اور یسرائیل کاٹس کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو کی اطلاع دی ہے اور کہا ہے کہ امریکی وزير جنگ نے اس گفتگو میں امریکہ و اسرائيل کے درمیان اٹوٹ رشتے پر زور دیا ہے
-
غاصب اسرائیلی فوج شام میں جارحانہ کارروائيوں اور لوٹ مار میں مصروف
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۷غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج ، شام کی بحرانی صورت حال سے ناجائز و غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے اس ملک میں لوٹ مار اور جارحانہ و غاصبانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
صیہونی فوج شام کے جنوب مغربی علاقوں میں داخل
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۹صیہونی فوج شامی صوبے قنیطرہ کے نئے علاقوں میں داخل ہو گئی ہے۔
-
تحریک انصار اللہ کی عرب ممالک سے فلسطین کی حمایت کی اپیل
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۹یمن کی تحریک انصار اللہ نے اس بات یمن کی تحریک انصار اللہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ صیہونی جارحیت بلا استثنی پوری ملت اسلامیہ کو نشانہ بنا رہی ہے، عرب ممالک سے فلسطین کی حمایت کی اپیل کی ہے۔پر زور دیتے ہوئے کہ صیہونی جارحیت بلا استثنی پوری ملت اسلامیہ کو نشانہ بنا رہی ہے، عرب ممالک سے فلسطین کی حمایت کی اپیل کی ہے۔
-
پاکستان: غزہ میں امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ پر اسرائیلی جنگی ہتھکنڈوں کی مذمت
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۸پاکستان کی وزارت خارجہ نے غزہ پٹی میں انسان دوستانہ امداد کی ترسیل کو روکنے پر مبنی صیہونی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونی پارلیمنٹ کے باہر پرتشدد احتجاج + ویڈیو
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۷صیہونی ذرائع ابلاغ نے کنیسیٹ میں آباد کاروں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان شدید تصادم کی خبر دی ہے
-
عرب ممالک کو تقسیم کرنے کیلئے اسرائیل کے خفیہ منصوبے کا انکشاف
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴ولید جنبلاط نے کہا ہے کہ اسرائیل عرب ممالک کو تقسیم کرنا چاہتا ہے۔
-
جنگ بندی معاہدے کی اسرائیل نے کتنی بار خلاف ورزی کی ؟
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸فلسطینی ذرائع نے صیہونی حکومت نے جنگ بندی کے پہلے مرحلے پر عمل در آمد کے آغاز سے اب تک کم سے کم ایک ہزار بار غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔