-
بین الاقوامی فوجداری عدالت کے خلاف امریکی ہرزہ سرائی پر ایران کا سخت ردعمل
Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے خلاف امریکی ہرزہ سرائی پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 2 مسجدوں کو آگ لگا دی
Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۸اطلاعات کے مطابق انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے گزشتہ رات 2 مسجدوں کو آگ لگا دی۔
-
نیتن یاہو کا نام تاریخ میں بدترین اسرائیلی وزیر اعظم کے طور پر ثبت ہوگا: اسرائیلی اخبار ہاآرتص
Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۴ایک اسرائیلی اخبار ہاآرتص نے نیتن یاہو کو غاصب صیہونی حکومت کی تاریخ کا بدترین وزیر اعظم قرار دیا ہے۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، مزید 4 فلسطینی شہید
Jul ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۱غاصب اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے خلاف اپنی بربریت جاری رکھے ہوئے ہے جس کے دوران مزید 4 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
برطانیہ: 80 سے زیادہ ارکان پارلیمان نے اینڈی برنہم سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کے خلاف ایکشن کا مطالبہ کردیا
Jul ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۴برطانیہ کے 80 سے زیادہ ارکان پارلیمان نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر نئے برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم سے اسرائیل کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی اپنے فوجیوں کو فوراً واپس بُلا لیں ورنہ ان کے جنازے دیئے جائیں گے: منوچہر متکی
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۹ایران کے سابق وزیر خارجہ منوچہر متکی نے امریکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے فوجیوں کو فوراً واپس بُلا لیں ورنہ ان کے جنازے دیئے جائیں گے۔
-
2 ہزار سے زیادہ انتہا پسند صیہونی آباد کاروں نے زبردستی مسجدِ الاقصیٰ میں داخل ہو کر نمازیوں کو روکا
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۷دو ہزار سے زیادہ انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے مسجدِ الاقصیٰ میں زبردستی داخل ہونے اور نمازیوں کو مسجد کے اندر جانے سے روکنے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
سیکورٹی یا سب کے لئے یا پھر کسی کے لئے بھی نہیں ہوگی: ایرانی اسپیکر
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۶ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ سیکورٹی یا تو سب کے لئے ہوگی یا پھر کسی کے لئے بھی نہیں۔
-
خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں پر حملہ ایران کا قانونی و شرعی حق: اردن کے عوام کے نام سپاہ پاسداران کا پیغام
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ جن امریکی اڈوں سے ہمارے ملک پر حملے ہوتے ہیں ان کو نشانہ بنانا ہمارا قانونی، شرعی اور عقلی حق ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں دو امدادی کشتیوں پر دشمن کا حملہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۰آبنائے ہرمز میں دو کشتیوں پر دشمن نے حملہ کیا ہے۔ یہ خبر ارنا نے دی ہے۔