SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Israel

  • وائٹ ہاؤس کے سامنے فلسطین اور لبنان کے حامی امریکی شہری کی خود سوزی + تصاویر

    وائٹ ہاؤس کے سامنے فلسطین اور لبنان کے حامی امریکی شہری کی خود سوزی + تصاویر

    Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۹

    وائٹ ہاؤس کے سامنے فلسطین اور لبنان کے حامیوں کے مظاہرے کے دوران فلسطین اور لبنان کے حامی ایک شخص نے خود سوزی کرلی۔

  • غزہ اور لبنان میں جنگ بندی کا وقت آگیا ہے، اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل

    غزہ اور لبنان میں جنگ بندی کا وقت آگیا ہے، اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل

    Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۲

    اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ غزہ اور لبنان میں خونریزی بند اور علاقے میں امن قائم ہو۔

  • لبنان: بیروت ہوائی اڈے کے اطراف پر صیہونی حکومت کی بمباری + ویڈیو

    لبنان: بیروت ہوائی اڈے کے اطراف پر صیہونی حکومت کی بمباری + ویڈیو

    Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸

    صیہونی حکومت کے دہشت گرد فوجیوں نے ایک بار پھر بیروت ہوائي اڈے کے اطراف میں حملہ کیا ہے۔

  • غزہ پر دہشتگرد صیہونیوں کے حملے جاری، مزید 30 فلسطینی شہید

    غزہ پر دہشتگرد صیہونیوں کے حملے جاری، مزید 30 فلسطینی شہید

    Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۷

    غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شمالی غزہ کے علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔

  • حزب اللہ لبنان کی بڑی کارروائی، حیفا آئل ریفائنزیز پر میزائل حملہ + ویڈیو

    حزب اللہ لبنان کی بڑی کارروائی، حیفا آئل ریفائنزیز پر میزائل حملہ + ویڈیو

    Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷

    حزب اللہ نے حیفا میں صہیونی آئل ریفائنریز پر میزائل حملے کئے ہیں۔

  • لبنان میں حماس کے ایک رکن کی شہادت

    لبنان میں حماس کے ایک رکن کی شہادت

    Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸

    شمالی لبنان کے البداوی کیمپ پر اسرائيلی ڈرون حملے میں حماس کے ایک رہنما سعید عطا اللہ علی اپنی اہلیہ اور دو بچوں سمیت شہید ہو گئے۔ حماس نے ایک بیان میں ان کی شہادت کی تصدیق کردی۔

  • فلسطین اور لبنان میں عام شہریوں پر صہیونی حملوں کا امریکہ بھی ذمہ دار ہے، امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ

    فلسطین اور لبنان میں عام شہریوں پر صہیونی حملوں کا امریکہ بھی ذمہ دار ہے، امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ

    Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۱

    امریکی چینل سی این این نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے بڑے حامی کی حیثیت سے امریکہ لبنان اور فلسطین میں عوام پر صہیونی حملوں کا ذمہ دار ہے۔

  • غزہ پر صہیونی حکومت کا حملہ، رہائشی مکانات تباہ، 8 شہید

    غزہ پر صہیونی حکومت کا حملہ، رہائشی مکانات تباہ، 8 شہید

    Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۷

    صہیونی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے رہائشی مکانات کو تباہ کردیا ہے۔

  • عالمی برادری صیہونی حکومت کو انصاف کے کٹہرے میں لائے، ایران کا مطالبہ

    عالمی برادری صیہونی حکومت کو انصاف کے کٹہرے میں لائے، ایران کا مطالبہ

    Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۹

    جنیوا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل مندوب نے انسانی حقوق اور انسانی حقوق کے تحفظ کے ذمہ دار دو اہم اداروں کے ساتھ خط و کتابت میں لبنان و فلسطین میں ڈھائے جانے والے مظالم پر صیہونی حکومت کا مواخذہ کرنے اور جارحیت بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • دہشتگرد صیہونی حکومت کے وزیرخارجہ کے بیانات کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے مذمت

    دہشتگرد صیہونی حکومت کے وزیرخارجہ کے بیانات کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے مذمت

    Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۳

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے دہشتگرد صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ کے حالیہ بیانات کے خلاف موقف اختیار کیا۔

Show More

خاص خبریں

  •  وائٹ ہاؤس میں حالات قابو سے باہر،امریکی پابندیاں عملی طور پر ناکام
     وائٹ ہاؤس میں حالات قابو سے باہر،امریکی پابندیاں عملی طور پر ناکام
    ۲ hours ago
  • ایران کی فوج نے ٹرمپ کے بیانات کو مسترد کر دیا، ٹرمپ نا قابل اعتماد
  • ایران کی بڑی کامیابی ، سعودی عرب میں امریکہ کا آواکس طیارہ تباہ کر دیا
  • عمان نے جنگ کے خاتمے اور سفارت کاری کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔
  • اسلامی دنیا کے رہنماؤں کو یاد رکھنے کی باتیں!
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS