-
سپاہ پاسداران انقلاب کے میزائل حملے کے بعد ایران کے مختلف شہروں میں عوام کا جشن، اللہ اکبر کے نعرے
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۲۲:۲۳اسرائیل پر سپاہ پاسداران انقلاب کی جانب سے سینکڑوں میزائل داغے جانے کے بعد ایران کے مختلف شہروں میں عوام نے گھروں سے نکل کر جشن منایا۔
-
تل ابیب پر میزائلوں کی بارش، سپاہ پاسداران کا اہم بیان جاری
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۲پاسداران انقلاب اسلامی: اسماعیل ہنیہ، سید حسن نصر اللہ اور شہید نیلفروشان کی شہادت کے جواب میں، ہم نے مقبوضہ علاقوں کو نشانہ بنایا
-
پاسداران انقلاب اسلامی : ایران نے اسرائیل پر میزائل حملہ کیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۷ایران نے اسرائیل پر حملہ کردیا اور کئی بیلسٹک میزائل داغے ہیں
-
حزب اللہ کے میزائل حملوں کو روکنے میں آئرن ڈوم ناکام 15 لاکھ صیہونی پناہ گاہوں میں چھپ گئے
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۶مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر حزب اللہ کے میزائل حملوں کو روکنے میں ، صیہونی حکومت کا آئرن ڈوم ناکام رہا ہے۔
-
سیدحسن نصراللہ کی شہادت کے بعد ہندوستان اور پاکستان میں بڑی تعداد میں عوام سڑکوں پر نکل آئے + ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۹دہشتگرد صیہونی حکومت کے ہاتھوں سیدحسن نصراللہ کی شہادت کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں بڑی تعداد میں عوام صیہونی حکومت کے اس اقدام کی مذمت میں سڑکوں پر نکل آئے۔ اس سلسلے میں ہندوستان اور پاکستان سے سحر اردو ٹی وی کے محترم ناظرین کی جانب سے بھیجی گئی ویڈیوز ملاحظہ فرمائیں۔
-
صیہونی فوجیوں کی بمباری میں فلسطینی خاتون صحافی اپنے بچوں سمیت شہید
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں ایک فلسطینی صحافی وفا العودینی اور ان کے خاندان کے افراد شہید ہو گئے ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق یہ حملہ غزہ کے وسطی علاقے میں ان کے گھر پر کیا گیا تھا۔
-
ہندوستان: کرگل لداخ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف شدید غم و غصہ + ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳ہندوستان کے زیرانتطام لداخ میں بھی بہت بڑی تعداد میں لوگوں نے گھروں سے باہر نکل کر حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کی شہادت پر احتجاج کیا اور اسرائیل و امریکا کی دہشت گردی کی مذمت کی۔
-
فلسطینیوں کے قتل عام پر یورپی ممالک کیوں خاموش ہیں؟ + ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے نیویارک کے دورے پر امریکی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی اور لبنانی عام شہریوں کے قتل عام پر یورپی ممالک کیوں خاموش ہیں۔
-
اقوام متحدہ سے اسرائیل کے خلاف طاقت کے استعمال کا مطالبہ، اردوغان
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۷ترک صدر رجب طیب اردوغان نے اقوام متحدہ سے غزہ اور لبنان میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں جاری رکھنے کی صورت میں اسرائیل کے خلاف طاقت کے استعمال کا مطالبہ کردیا۔
-
مزاحمتی محاذوں نے صیہونیوں کا خواب پورا نہیں ہونے دیا + ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳دہشتگرد صیہونی حکومت نیل سے فرات تک کے علاقوں پر قبضہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جو مزاحمتی محاذوں نے ڈٹ کر اس کا مقابلہ کیا اور غاصبوں کا خواب پورا نہیں ہونے دیا۔ تفصیلات ویڈیو میں دیکھیے۔