-
حماس کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہیے، یائر لیپیڈ
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۹صیہونی حکومت کے اپوزیشن لیڈر یائر لیپیڈ نے امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان سے ملاقات کے بعد کہا کہ حکومت کو غزہ میں قیدیوں کے حوالے سے حماس کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہیے۔
-
یحیی السنوار کا انصاراللہ یمن کے سربراہ کے نام پیغام
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۴حماس کے پولٹ بیورو کے سربراہ یحیی السنوار نے انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی کے نام پیغام میں، صیہونی حکومت کی فضائی سیکورٹی کی کئی دیواریں عبور کر کے یمنی میزائل کے تل ابیب تک پہنچ جانے کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
حزب اللہ نے دہشتگرد اسرائیلی فوج کے تین اور ٹھکانوں کو بنایا نشانہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰حزب اللہ نے پیر کو الگ الگ بیانات جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اس نے صیہونی حکومت کے تین فوجی ٹھکانوں کو میزائل اور توپ خانے سے نشانہ بنایا ہے۔
-
صہیونی فوج کا یمنی میزائل کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱چند گھنٹوں کی خاموشی کے بعد اسرائیلی فوج نے یمنی مسلح افواج کی جانب سے داغے گئے میزائل کو روکنے میں فضائی دفاعی نظام کی ناکامی کا اعتراف کیا۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کردی جائیں گی، سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰انصار اللہ یمن کے سربراہ نےغزہ کی حمایت جاری رکھنے کے فیصلے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کے خلاف کارروائياں مزید تیز کردی جائيں گی۔
-
حزب اللہ اور یمنی فوج کے بعد عراق سے بھی دہشتگرد اسرائیلی فوجی اڈوں پر حملے شروع
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۹عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں میں سے ایک کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
نتن یاہو ذہنی بیماری کے ہوئے شکار، پوپ کے بعد اب سب سے بڑے یہودی ربی کی اپیل بھی ٹھکرا دی
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۹مقبوضہ علاقوں میں بسنے والے یہودیوں کے سب سے بڑے دینی رہنما نے غزہ میں جنگ بندی کے سلسلے میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کے لیے صیہونی حکومت کی جانب سے کوشش کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
یمن نے اپنی نئی میزائل سے سب کو چونکایا، 11 منٹ اور 30 سیکنڈ میں دو ہزار کلومیٹر تک پہنچا
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اتوار کے روز تل ابیب کے خلاف فوج کے منفرد میزائل آپریشن کی تفصیلات کا اعلان کرتے ہوئے مزید کہا کہ یہ واقعہ صیہونی دشمن کی تاریخ میں پہلی بار پیش آیا ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ کے خلاف سازشوں کی بابت حماس کا انتباہ
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۴فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے مسجد الاقصیٰ کے بارے میں صیہونیوں کی سازشوں کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
نیتن یاہو کے خلاف تل ابیب اور دیگر شہروں میں بڑے مظاہرے
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰تل ابیب اور دیگر مقبوضہ شہروں میں دسیوں ہزار صیہونیوں نے وزیر اعظم نیتن یاہو اور اس کی کابینہ کے خلاف ایک بار پھر مظاہرہ کیا ہے۔