-
ایران اور حزب اللہ کے ممکنہ جوابی حملے کے خوف سے صہیونیوں میں کھلبلی مچ گئی، صیہونی میڈیا کا اعتراف
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۰ایک صہیونی ویب سائٹ نے اعتراف کیا ہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ اور شہید فواد شکر کے قتل پر ایران اور حزب اللہ کے ممکنہ جوابی حملے کے خوف کی وجہ سے صہیونیوں کا نفسیاتی علاج کے مراکز پر ہجوم بڑھ گیا ہے۔
-
غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ، سلامتی کونسل کا اجلاس
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵غزہ کے تابعین اسکول پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اکثر ممالک نے صیہونی حکومت کے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
جنگ بندی کی صورت میں مذاکرات کے لیے تیار ہیں: سنوار
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۲تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ یحیی سنوار نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی صورت میں ہم مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی بربریت کا سلسلہ جاری
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۹غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور صیہونی فوج کی تازہ جارحیت میں مزید سولہ فلسطینی شہید ہو گئے ہیں جن میں کئی بچے بھی شامل ہیں۔
-
اسرائیل آزاد ملک نہیں بلکہ کینسر کا پھوڑا ہے: ایران
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۷ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی نے کہا ہے کہ اسرائيل کوئي آزاد ملک نہیں ہے بلکہ یہ کینسر کا پھوڑا ہے جو خطے میں امریکہ اور مغرب کی پالیسیوں کا تسلسل شمار ہوتا ہے۔
-
حماس: فلسطینی قیدیوں پر تشدد کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۵تحریک حماس نے اسرائيلی جیل سدی تیمان میں فلسطینی قیدیوں پر ہونے والے تشدد کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران کے جوابی حملے کا خوف، اسرائیلی حکام شدید تشویش کا شکار اور فوج مکمل الرٹ
Aug ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۳امریکی اخبار نے کہا ہے کہ ایران کے جوابی حملے کے خوف سے صہیونی حکومت نے مسلح افواج کو مکمل الرٹ کردیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے وزرائے خارجہ اور خزانہ پر پابندیاں لگائی جائیں، جوزپ بوریل کا یورپی یونین سے مطالبہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۸یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کی کابینہ کے وزیر خزانہ اوروزیر داخلہ پر پابندی لگائے۔ دوسری جانب یورپی ٹرائیکا نے دوہرے معیاروں پر عمل کرتے ہوئے ایک مشترکہ بیان جاری کرکے اسلامی جمہوریہ ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کو اس کی کھلی دہشت گردانہ جارحیت کا جواب نہ دے۔
-
نوجوان نسل کو اسرائیلی کی مذموم حقیقت اور فلسطین پر ہونے والے مظالم سے آگاہ کیا جائے، آستان قدس رضوی کے متولی
Aug ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۵آستان قدس رضوی کے متولی حجت الاسلام و المسلمین احمد مروی نے کہا ہے کہ ضرورت ہے کہ آج کے نوجوان نسل میں شعور بیدار کیا جائے تاکہ تاریخ کے صحیح رخ پر کھڑے ہو سکیں،یہ اہم ذمہ داری علمائے دین اور مبلغین اسلام پر ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کا صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملہ + ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں قائم صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملے کئے ہیں۔