-
غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں، امیرسعید ایروانی
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۰اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم اور فلسطینی عوام کی نسل کشی کو تاریخ میں بے مثال قرار دیا ہے
-
غزہ میں خوفناک جنگ کو ختم کرانا چاہیے، امریکی سینیٹر برنی سینڈرز
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۷امریکی سینیٹ کے رکن برنی سینڈرس نے شیکاگو میں ڈیموکریٹک پارٹی کے قومی کنوینشن میں تقریر کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی پولیس اور ارتھوڈوکس یہودیوں میں جھڑپیں + ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۱صیہونی حکومت کی پولیس نے جبری بھرتی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے ارتھوڈکس صیہونیوں کو منتشر کرنے کے لئے ایک بار پھرطاقت کا استعمال کیا اور مظاہرین کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
-
اقوام متحدہ کو صفحہ ہستی سے مٹادینا چاہیے، اقوام متحدہ میں غاصب صیہونی حکومت کے سابق سفیر کی ہرزہ سرائی
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۳صیہونی حکومت کے سابق مندوب نے غزہ پٹی میں اس غاصب حکومت کے جرائم پر اقوام متحدہ سے وابستہ اداروں اور سفارتکاروں کے احتجاج پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اقوام متحدہ کو صفحہ ہستی سے مٹا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بےلگام صیہونی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری، ایک ہی کنبے کے 15 افراد شہید
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۲صیہونی دہشتگردوں نے غزہ پر اپنے تازہ ترین حملے میں ایک ہی کنبے کے پندرہ افراد کو بمباری کر کے شہید کر دیا۔
-
ایران کا جوابی حملہ اسرائیل کو مبہوت کرے گا، اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر کا بیان
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۹ایران کا جواب ایسے وقت اور حالات میں دیا جائے گا جس کا اسرائیلی حکومت کو کمترین گمان ہوگا او ر یہ جواب اس کو مبہوت کردے گا، یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے کہی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں پر القسام کے تازہ ترین حملے، 3 صیہونی فوجی ہلاک
Aug ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰غزہ میں استقامتی فلسطینی محاذ کے حملوں میں کم سے کم تین صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
صیہونی حکومت کو یقینی طور پر سزا دیں گے، جنرل علی فدوی
Aug ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل علی فدوی نے کہا ہےکہ ہم اسلامی جمہوریہ ایران کی سرزمین میں اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کی وجہ سے صیہونی حکومت کو یقینی طور پر سزا دیں گے۔
-
غزہ میں اسرائیل کا کوئی بھی مقصد پورا نہیں ہوا، سابق صیہونی چیف آف آرمی اسٹاف
Aug ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱صیہونی فوج کے سابق چیف آف آرمی اسٹاف نے کہا ہے کہ غزہ کے خلاف جنگ کو تقریبا گیارہ مہینے گزرنے کے باوجود اب تک اسرائیل معینہ اہداف میں سے کوئی بھی ہدف پورا کرنے میں کامیاب نہیں ہوا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کی کاری ضرب، شمالی مقبوضہ فلسطین پر برسے میزائل
Aug ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۷ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے منگل کے روز جنوبی لبنان سے 60 میزائل مقبوضہ شمالی فلسطین اور مقبوضہ جولان پر فائر کئے ہیں۔