SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Israel

  • کیا آپ جانتے ہیں فلسطین کے معصوم بچوں کا قتل عام کس ملک کے ہتھیاروں سے کیا جا رہا ہے؟

    کیا آپ جانتے ہیں فلسطین کے معصوم بچوں کا قتل عام کس ملک کے ہتھیاروں سے کیا جا رہا ہے؟

    Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۲

    برطانیہ میں قائم بین الاقوامی امدادی ادارے آکسفام کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر حلیمہ بیگم نے صیہونی حکومت کو برطانوی ہتھیاروں کی فروخت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں برطانوی ہتھیاروں سے معصوم فلسطینی بچوں اور ان کے والدین کو قتل کیا جا رہا ہے۔

  • غزہ میں تقریبا 3 ہزار بچے موت کے خطرے سے دچار

    غزہ میں تقریبا 3 ہزار بچے موت کے خطرے سے دچار

    Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۳

    اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے غزہ میں فلسطینی بچوں کی صورتحال کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے اس علاقے میں جاری جنگ کو بچوں کے خلاف جنگ قرار دیا۔

  • حیفا بندرگاہ میں اہم صیہونی ہدف پر جدید ترین کروز میزائل سے حملہ

    حیفا بندرگاہ میں اہم صیہونی ہدف پر جدید ترین کروز میزائل سے حملہ

    Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱

    عراق کی تحریک استقامت نے حیفا کی مقبوضہ بندرگاہ پر ایک اہم صیہونی ہدف پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔

  • تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے + ویڈیو

    تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے + ویڈیو

    Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۶

    ہزاروں مظاہرین نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے وزیراعظم اور ان کی کابینہ کے خلاف تل ابیب میں بنیامین نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ کیا۔

  • تل ابیب کی سڑکوں پر نیتن یاہو کے خلاف زبردست مظاہرے، ہزاروں مظاہرین نے اسرائیلی وزیر اعظم کی رہائش گاہ کا کیا محاصرہ

    تل ابیب کی سڑکوں پر نیتن یاہو کے خلاف زبردست مظاہرے، ہزاروں مظاہرین نے اسرائیلی وزیر اعظم کی رہائش گاہ کا کیا محاصرہ

    Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۴

    ہزاروں مظاہرین نے ہفتہ کی رات ایک بار پھر تل ابیب میں غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے جمع ہو کر جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔

  • غزہ سے آئی ایسی خوفناک رپورٹ جس نے دنیا میں تہلکہ مچا دیا، فلسطینی بچوں کے ساتھ کچـھ ایسا ہوا ہے کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

    غزہ سے آئی ایسی خوفناک رپورٹ جس نے دنیا میں تہلکہ مچا دیا، فلسطینی بچوں کے ساتھ کچـھ ایسا ہوا ہے کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

    Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱

    غزہ پٹی میں سرکاری اطلاعات و نشریات کے ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے حملوں میں اب تک 15 ہزار سے زائد بچے شہید ہو چکے ہيں۔

  • اسرائیل کی فوجی  گاڑی پر میزائلی حملہ، گاڑی تباہ 8 فوجی ہلاک

    اسرائیل کی فوجی گاڑی پر میزائلی حملہ، گاڑی تباہ 8 فوجی ہلاک

    Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۵

    جنوبی غزہ پٹی میں صیہونی فوج کی ایک فوجی گاڑی میں دھماکے اور8 فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبریں مل رہی ہیں ۔

  • ویڈیو+حج کا عظیم اجتماع مسلمانوں کے لیے قوت قلب اور اطمینان کا سرچشمہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی (پیغام حج -2)

    ویڈیو+حج کا عظیم اجتماع مسلمانوں کے لیے قوت قلب اور اطمینان کا سرچشمہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی (پیغام حج -2)

    Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹

    رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا ہے

  • صیہونی فوجی اہداف پر حزب اللہ کے حملے

    صیہونی فوجی اہداف پر حزب اللہ کے حملے

    Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۷

    صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ شمالی مقبوضہ فلسطین میں واقع صیہونی کالونیوں پر حزب اللہ کے وسیع میزائل و راکٹ حملوں میں کئی صیہونی زخمی ہوئے ہیں اور بہت سی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔

  • غزہ پر صیہونیوں کے حملے، شہدا کی تعداد میں اضافہ

    غزہ پر صیہونیوں کے حملے، شہدا کی تعداد میں اضافہ

    Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۲

    غزہ کے سرکاری میڈیا سیل نے جنگ کے 252ویں دن فلسطینی بچوں کی شہادتوں کے بارے میں المناک اعدادوشمار جاری کیے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • قطر میں تین ایرانی پائلٹوں کی صورت حال: قطر کی ہلال احمر سوسائٹی کا تعاون کا وعدہ

    قطر میں تین ایرانی پائلٹوں کی صورت حال: قطر کی ہلال احمر سوسائٹی کا تعاون کا وعدہ

    ۳۲ minutes ago
  • اسلام آباد انصاف مانگنے آ رہے ہیں، گولی نہیں چلنی چاہئے: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: وزیر اعظم کے پاس بہار کے لئے وقت نہیں ہے، اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو

  • خلیج فارس کے ساحلی ممالک کا مجوزہ اجلاس ملتوی

  • عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما  نے دوسری شادی کرلی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS