SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Israel

  • نسل کش حکومت کی حمایت کےخلاف وائٹ ہاؤس کےسامنے ہزاروں امریکیوں کا مظاہرہ

    نسل کش حکومت کی حمایت کےخلاف وائٹ ہاؤس کےسامنے ہزاروں امریکیوں کا مظاہرہ

    Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲

    ہزاروں امریکیوں نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے فوجی حملوں اور امریکہ کی جانب سے اس نسل کش حکومت کی حمایت کے خلاف وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا

  • امریکہ کے بعد یمن نے برطانیہ کو سکھایا سبق، اسرائیل کے بھی دو جہاز بنے نشانہ

    امریکہ کے بعد یمن نے برطانیہ کو سکھایا سبق، اسرائیل کے بھی دو جہاز بنے نشانہ

    Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۴

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بحیرۂ احمر میں ایک برطانوی ڈسٹرائر اور صیہونی نسل کش حکومت سے متعلق دو جہازوں پر حملے کی خبر دی ہے-

  • پاکستان میں عظمت شہدا اور حمایت فلسطین کانفرنس کا انعقاد

    پاکستان میں عظمت شہدا اور حمایت فلسطین کانفرنس کا انعقاد

    Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۷

    پاکستان میں بلتستان کے شہر سکردو میں عظمت شہدا اور حمایت فلسطین کانفرنس کا انعقاد کیا گيا۔

  • زمینی حملوں کے ساتھ ہی غزہ کے نواحی علاقوں میں صیہونی فوج کے ٹھکانے پر القسام کا راکٹوں سے حملہ

    زمینی حملوں کے ساتھ ہی غزہ کے نواحی علاقوں میں صیہونی فوج کے ٹھکانے پر القسام کا راکٹوں سے حملہ

    Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸

    فلسطینی مزاحمت نے آج اتوار کو زمینی حملوں کے ساتھ ہی غزہ کے نواحی علاقوں میں صیہونی فوج کے ٹھکانے پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے-

  •  غزہ  میں جاری جنگ کے تسلسل نے صیہونی فوجیوں کے حوصلے پست کر دیئے ہیں: اخبار ہاآرتص

    غزہ میں جاری جنگ کے تسلسل نے صیہونی فوجیوں کے حوصلے پست کر دیئے ہیں: اخبار ہاآرتص

    Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰

    اسرائیلی اخبار ہاآرتص نے غزہ کے محاذ جنگ پر اسرائیلی فوجیوں میں پائي جانے والی بے چینی اور افراتفری کی خبر دیتے ہوئے لکھا ہے کہ جنگ کے تسلسل نے صیہونی فوجیوں کے حوصلے پست کر دیئے ہیں-

  • حزب اللہ کا صیہونیوں کو دندان شکن جواب، بھرپور جوابی حملوں کے بعد ہر طرف آگ ہی آگ کے شعلے

    حزب اللہ کا صیہونیوں کو دندان شکن جواب، بھرپور جوابی حملوں کے بعد ہر طرف آگ ہی آگ کے شعلے

    Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۸

    صیہونی فوج کے ٹھکانوں اور مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی بستیوں پر لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے دندان شکن جوابی حملوں نے اس علاقے کو صیہونیوں کے لئے جہنم میں تبدیل کردیا ہے۔

  • اسرائیلی قیدی پر خوبصورت تبصرہ مہنگا پڑا، گئی نوکری

    اسرائیلی قیدی پر خوبصورت تبصرہ مہنگا پڑا، گئی نوکری

    Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۹

    صیہونی قیدی کے سجے سنورے چہرے کے بارے میں بیان دینے کے بعد اسرائیلی اینکر کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑا۔

  • دنیا کی آنکھ میں دھول جھونک رہے ہیں اسرائیلی وزیر+ ویڈیو

    دنیا کی آنکھ میں دھول جھونک رہے ہیں اسرائیلی وزیر+ ویڈیو

    Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۰

    اسرائیلی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم نے غزہ میں جنگی جرائم نہیں کیے ہیں۔

  • الجزیرہ پر اسرائیل کی پابندی جاری

    الجزیرہ پر اسرائیل کی پابندی جاری

    Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۸

    اسرائیل نے الجزیرہ چینل پر پابندی میں توسیع کر دی ہے۔

  • غزہ کے النصیرات کیمپ کے شہدا کی تعداد 200 سے زائد

    غزہ کے النصیرات کیمپ کے شہدا کی تعداد 200 سے زائد

    Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۱

    غزہ کے النصیرات کیمپ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر دوسو دس ہو گئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

    روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

    ۲ hours ago
  • Video |

    عمان کے ساتھ اجلاس ملتوی کیوں ہوا ؟ وزارت خارجہ سے سید مہاجری کی رپورٹ

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

  • قطر میں تین ایرانی پائلٹوں کی صورت حال: قطر کی ہلال احمر سوسائٹی کا تعاون کا وعدہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS