-
خاشقجی کا گلا گھونٹا اور ٹکڑے ٹکڑے کردیا گیا : ترک حکام
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۵ترکی نے پہلی مرتبہ سرکاری بیان میں کہا کہ سفارتخانے میں گلا گھونٹنے کے بعد صحافی کے سر کو دھڑ سے الگ کیا گیا۔
-
سعودی عرب میں تختہ پلٹ شروع، شہزادہ عبد العزیز ریاض پہنچے
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۰امریکا اور برطانیہ نے سعودی عرب میں حکومت کی تبدیلی کے منصوبے پر کام کرنا شروع کر دیا ہے۔
-
سعودی عرب بتائے خاشقجی کی لاش کہاں ہے، اقوام متحدہ
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۱اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی ہائی کمشنر نے بن سلمان کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات میں پورسٹ مارٹم اور فارنسک کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے سعودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر اس بات کا اعلان کرے کہ مقتول صحافی کی لاش کو کہاں دفن کیا گیا ہے۔
-
سعودی بادشاہت کی پشت پناہی کرنے والا امریکہ
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۶اپنے مشترکہ بیان میں جمعیت علماء اہل حدیث پاکستان نے کہا ہے کہ ارض حجاز مقدس پر آل سعود کے سیاسی مخالفین کے لئے جگہ تنگ کر دی گئی ہے۔
-
خاشقجی قتل کیس کی تحقیقات پر زور
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
جمال خاشقجی کا قتل اور مغربی میڈیا
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
جمال کا قتل اور یمنی عوام کا قتل عام، مغرب کے دوہرے معیار پر ایک نظر
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۰سعودی عرب کے سینئر صحافی جمال خاشقجی کی ترکی کے استنبول شہر میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں قتل پر عالمی سطح پر جو ہنگامہ کھڑا ہو گیا اس سے حکومت ریاض حکومت بڑی مصیبت میں پھنس گئی ہے اور اسے بڑی بے عزتی برداشت کرنی پڑی لیکن یمن میں سعودی عرب کے ہاتھوں بے گناہ عوام کے قتل عام میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی ۔
-
دوست دوست نہ رہا، محمد بن سلمان کی ساتھیوں کے ساتھ خیانت + مقالہ
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۸آج بہت کم افراد کو اس بات میں شک ہوگا کہ مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے ذمہ دار ایک گروہ کو قرار دیں تاکہ قتل کے اصل مجرم سے رای عامہ کی توجہ ہٹا دی جائے۔
-
سعودی قونصل خانے کے سامنے مظاہرے
Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
لندن میں سعودی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۲سحر نیوز رپورٹ