-
سعودی ڈیتھ اسکواڈ کا سرغنہ ایران کا بھی سخت دشمن ہے، امریکی میڈیا
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۸امریکی میڈیا نے خبردی ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو قتل کرنے والی ٹیم کا سرغنہ ایران کے خلاف ریاض اور واشنگٹن کے تعاون کا سرگرم رکن تھا۔
-
یورپی پارلیمنٹ میں سعودی عرب کے خلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۸یورپی پارلیمنٹ نے ایک قرار داد کے ذریعے انسانیت کے خلاف سعودی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
خاشقجی قتل کیس، سعودی عرب کی رپورٹ پر کس کس کو یقین؟؟؟ + مقالہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۷سعودی عرب نے استنبول میں اپنے قونصل خانے میں سینئر صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بارے میں جو رپورٹ جاری کی ہے اس بہت ساری کمیاں ہیں اور اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ سعودی انتظامیہ وقت حاصل کرنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے ۔
-
سعودی صحافی کی موت ماورائےعدالت قتل ہے: اقوام متحدہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۷ہیومن رائٹس واچ کے مطابق سعودی صحافی جمال خاشقجی کا بیٹا اہل خانہ سمیت سعودی عرب سے واشنگٹن روانہ ہو گیا ہے۔
-
خاشقجی قتل کیس پر یورپ کا سخت ردعمل
Oct ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی ولی عہد کی عوام فریبی
Oct ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۲سعودی ولی عہد بن سلمان نے، جن کا نام آل سعود مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے سر فہرست ہے، خود کو بے گناہ ظاہر کرنے کی غرض سے رائے عامہ کو دھوکے دینے کے حربے استعمال کرنا شروع کر دیئے ہیں۔
-
سعودی عرب کے خطرناک "ٹائیگرز اسکواڈ" کا انکشاف، کیا ہیں کالے کارنامے؟؟؟ + مقالہ
Oct ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۹مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی کا قتل ایک 15 رکنی ٹیم نے کیا جسے خاص طور پر سعودی عرب سے اسی کام کے لئے ترکی بھیجا گیا تھا۔ میڈل ایسٹ آئی کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جمال خاشقجی کا قتل، اس ٹیم کا پہلا جرم نہیں ہے۔
-
خاشقجی کا قتل اور آل سعود کی مکاری
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
خاشقجی کا قتل انسانی حقوق کے دعویداروں کے لئے ایک بڑی آزمائش، ڈاکٹر حسن روحانی
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۹ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اس قتل کے خلاف عالمی برادری کے موقف کو انسانی حقوق کے دعویداروں خاص طور سے یورپ و امریکہ کے لئے ایک بڑی آزمائش قرار دیا ہے۔
-
خاشقجی قتل پر ٹرمپ کا بدلتا موقف
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۵سحر نیوز رپورٹ