SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

حکومت مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی

  • سعودی عرب کے ساتھ روابط پر نظر ثانی کا مطالبہ

    سعودی عرب کے ساتھ روابط پر نظر ثانی کا مطالبہ

    Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی حکومت کے خلاف اقدام کا مطالبہ

    سعودی حکومت کے خلاف اقدام کا مطالبہ

    Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • برطانوی اخبار گارڈئن:ٹرمپ اور بن سلمان خاشقجی کے قاتل ۔ کارٹون

    برطانوی اخبار گارڈئن:ٹرمپ اور بن سلمان خاشقجی کے قاتل ۔ کارٹون

    Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۸

    برطانوی اخبار ’’دا گارڈئن‘‘ نے ایک معنیٰ خیز خاکہ شائع کر کے امریکی صدر ٹرمپ اور سعودی شہزادے بن سلمان کو سعودی حکومت مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا اصل ذمہ دار ٹھہرایا۔سعودی عرب نے بالآخر عالمی دباؤ کے نتیجہ میں ۱۷ دن کے بعد ترکی میں اپنے قونصل خانے کے اندر ہوئے جمال خاشقجی کےقتل کا اعتراف کر لیا مگر سعودی عرب سے مزید پیٹرو ڈالر اینٹھنے کے لئے امریکہ کی پوری کوشش یہ ہے کہ اس ماجرے سے سعودی حکام کو بالکل الگ تھلگ ظاہر کیا جائے اور کچھ بلی کے بکرے انکی جگہ قربان کر دئے جائیں!

  • جمال خاشقجی کا آسان معاملہ مشکل کیوں

    جمال خاشقجی کا آسان معاملہ مشکل کیوں

    Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • مخالف سعودی صحافی کے قتل کا معمہ

    مخالف سعودی صحافی کے قتل کا معمہ

    Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی عرب کے ساتھ تعلقات پر نظرثانی کی ضرورت پرامریکی اراکین کانگریس کی تاکید

    سعودی عرب کے ساتھ تعلقات پر نظرثانی کی ضرورت پرامریکی اراکین کانگریس کی تاکید

    Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۸

    ترکی کے شہر استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں مخالف صحافی جمال خاشقجی کے لاپتہ ہونے کے اٹھارہ دن بعد سعودی حکومت کی جانب سے ان کے قتل کا اعتراف اس بات کا باعث بنا ہے کہ امریکی کانگریس کے بعض اراکین سعودی عرب کے ساتھ امریکہ کے تعلقات پر نظرثانی اور جنگ یمن میں ریاض کے لئے واشنگٹن کی حمایت بند کئے جانے کی ضرورت پر زور دیں

  • سعودی حکومت کی جانب سے جمال خاشقجی کے قتل کا اعتراف

    سعودی حکومت کی جانب سے جمال خاشقجی کے قتل کا اعتراف

    Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۳

    سعودی عرب نے سرانجام اس بات کا اعتراف کر لیا ہے کہ آل سعود حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرنے والے صحافی جمال خاشقجی کو استنبول میں سعودی قونصل خانے میں ہی قتل کیا گیا تھا۔

  • ٹرمپ انتظامیہ سعودی عرب کے خلاف سخت کارروائی کرے، امریکی سینیٹرز

    ٹرمپ انتظامیہ سعودی عرب کے خلاف سخت کارروائی کرے، امریکی سینیٹرز

    Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۵

    امریکی سینیٹروں نے سعودی صحافی کے قتل کے معاملے پرامریکی حکومت سے کہا ہے کہ وہ اس واقعے کا سخت نوٹس لے اور ریاض حکومت سے اس سلسلے میں جواب طلب کرے۔

  • ترکی میں جاری ہے سعودی عرب کی تلاشی ۔ تصاویر

    ترکی میں جاری ہے سعودی عرب کی تلاشی ۔ تصاویر

    Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۸

    ترکی کے شہر استامبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے سے معروف سعود صحافی جمال خاشقجی کی مشکوک گمشدگی اور احتمالی قتل کے پیش نظر ترک سیکورٹی اہلکار ان دنوں سعودی قونصل خانے اور سعودی قونصلر جنرل کے گھر کی تلاشی لینے میں مصروف ہیں۔

  • خاشقجی، آل سعود کے گلے کی ہڈی! ۔ کارٹون

    خاشقجی، آل سعود کے گلے کی ہڈی! ۔ کارٹون

    Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۴

    واشنگٹن میں ہیومن رائٹس واچ کے دفتر کی سربراہ سارہ مارگون نے خاشقجی، بن سلمان اور سعودی عرب کا مستقبل کے زیرعنواں ایک سیمینار میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ خاشقجی کے معاملے نے سعودی عرب کی اہم ترین مشکل کو اجاگر کر دیا کیونکہ ان کی گمشدگی اور قتل آل سعود حکومت کے استبداد اور جبر کو نمایاں کرتا ہے

Show More

خاص خبریں

  • ایران اور یورپی ٹرائیکا کے درمیان جوہری مذاکرات آج استنبول میں
    ایران اور یورپی ٹرائیکا کے درمیان جوہری مذاکرات آج استنبول میں
    ۳۷ minutes ago
  • ایران کے یورینيم کی افزودگی کے حق پر مذاکرات کا سوال نہیں اٹھتا: عراقچی
  • غزہ میں بھوک مری اپنے عروج پر، عالمی برادری خاموش!
  • Video | ایرانی سیٹلائٹ "ناہید 2" کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ + ویڈیو
  • فرانس ستمبر میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے گا؛ فرانسیسی صدر کا اعلان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS