-
خاشقجی کے مشتبہ قاتلوں کی نئی تصاویر منظرعام پر
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۷ترکی کے اخبار صباح نے اس سعودی ٹیم کی نئی تصاویر شائع کی ہیں جس پر استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا شبہہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
مقتول سعودی صحافی، مالدار سعودی حکام اور لالچی امریکا
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
مخالف سعودی صحافی کے قتل کا معمہ
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
یقین ہو گیا کہ خاشقجی کا قتل ہوا ہے، ٹرمپ
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۱امریکی صدر ٹرمپ نے آخرکار مان ہی لیا کہ مخالف صحافی جمال خاشقجی کا قتل ہوا ہے۔ دوسری جانب دنیا کے مختلف ملکوں اور عالمی اداروں کے عہدیداروں نے سعودی عرب میں تیئیس سے پچّیس اکتوبر تک منعقد ہونے والی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا۔
-
خاشقجی کا معاملہ سعودی حکومت کے جبر کا کھلا ثبوت
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۳ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی کا معاملہ آل سعود حکومت کے جبر و استبداد کو پوری طرح نمایاں کر دیتا ہے۔
-
جمال خاشقجی قتل: سعودی عرب میں سرمایہ کاری سمٹ کا انعقاد خطرے میں
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۱جمال خاشقجی قتل کے معاملے پرسعودی عرب میں ہونے والے سرمایہ کاری سمٹ میں فرانس، نیدرلینڈ اور امریکہ کے وزرائے خزانہ نے شرکت سے انکار کردیا ہے۔
-
بن سلمان کو برطرف کیا جانا چاہئے، سعودی علما کونسل کی تاکید
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۰ترکی کے شہر استنبول میں سعودی حکومت پر تنقید کرنے والے صحافی جمال خاشقجی کے قتل پر مبنی ترک پولیس کی تحقیقات کے ابتدائی نتائج سامنے آنے کے بعد سعودی عرب کی اعلی علما کونسل نے محمد بن سلمان کو برطرف کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سعودی کونسل جنرل ترکی سے سعودی عرب فرار
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۸استنبول میں سعودی عرب کے کونسل جنرل محمد العتیبی ترکی سے واپس ریاض فرار کر گئے ہیں۔
-
جمال خاشقجی قتل کیس میں اہم انکشافات
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۳استبول کے سعودی کونسل جنرل کی رہائشگاہ اور سعودی کونسلیٹ سے ملنے والے شواہد کے درمیان مطابقت پائی جاتی ہے۔
-
ریاض سرمایہ کاری کانفرانس کے بائیکاٹ کا اعلان
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۵سحر نیوز رپورٹ