-
سعودی ولیعہد کا اعتراف، خاشقجی کا قتل میرے حکم پر ہوا تھا
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۹سعودی ولیعہد بن سلمان نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ گذشتہ برس استنبول میں سعودی قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی کا قتل ان کے کہنے پر ہوا تھا -
-
ٹوئٹر نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارت کے حامیوں کے ہزاروں اکاونٹ بند کردیئے۔
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۸سوشل میڈیا نیٹ ورک ٹوئٹر نے کہا ہے کہ اس نے متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور مصر سے تعلق رکھنے والے ہزاروں اکاونٹ بند کردیئے ہیں جو بقول اس کے ایران اور قطر کے خلاف سرگرمیوں میں مصروف تھے۔
-
سعودی عرب نے ترکی میں اپنے قونصلیٹ کو فروخت کردیا
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۵ترکی کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے خفیہ طور پر ترکی میں اپنے قونصلیٹ کو فروخت کردیاہے۔
-
سعودی عرب امریکہ کا اتحادی نہیں
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۸امریکہ کے ڈیموکریٹ سینیٹر نے کہا ہے کہ سعودی عرب امریکہ کا اتحادی نہیں ہے۔
-
جمال خاشقجی کو نشہ آور چیز دینے کے بعد قتل کیا گیا
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۱ترک اخبار کا کہنا ہے کہ جمال خاشقجی کو نشہ آور چیز دینے کے بعد قتل کیا گیا۔
-
ترک حکومت کی سرنگونی کی بن سلمان کی سازش فاش، کیا ہوگا اردوغان کا ممکنہ جواب؟
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۹متحدہ عرب امارات کی خفیہ ایجنسی سے لیک ہونے والی ایک رپورٹ سے پتا چلتا ہے کہ سعودی عرب کے حکومت مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد ریاض نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کی حکومت گرانے کی کوششیں شروع کر دی ہیں ۔
-
خاشقجی کے قاتلوں کا مواخذه کرنے کے لئے امریکی ایوان نمایندگان میں بل منظور
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
کون ہے اس زمانے کا صدام؟؟؟؟
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹واشنگٹن پوسٹ نے چیف ایڈیٹر اور مقالہ نگار جیکسن ڈائی ہل نے "ہمارے نئے صدام حسین" عنوان کے تحت ایک مقالہ شائع کیا ہے۔
-
جمال خاشقجی کے قاتلوں کے مواخذے سے متعلق بل کی منظوری
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۸امریکی اراکین کانگریس نے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے دس ماہ بعد ان کے قاتلوں کا مواخذہ کئے جانے کے بارے میں ایک بل کی منظوری دے دی۔
-
امریکہ سے صحافی خاشقجی کے قتل سے متعلق رپورٹ پر عمل کرنے کا مطالبہ
Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۷اقوام متحدہ کی جانب سے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل پرمتعین نمائندہ تفتیش کار ایگنیس کیلمارڈ نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خاشقجی کے قتل پر مرتب کی گئی رپورٹ کی سفارشات پر عمل کرے۔