-
ٹرمپ کے ہاتھوں آل سعود کی تذلیل
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۸امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر آل سعود حکمرانوں کی تذلیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا حق بنتا ہے کہ وہ سعودی عرب جیسے دولت مند ملک سے جتنا زیادہ ممکن ہو پیسہ وصول کرے۔
-
سعودی عرب اور امارات اپنے شہریوں کی جاسوسی کر رہے ہیں، اقوام متحدہ
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۹اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت بعض عرب ممالک پرائیوسی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے شہریوں کی جاسوسی میں مصروف ہیں۔
-
جمال خاشقجی کےقتل میں سعودی ولیعہد ملوث: اقوام متحدہ
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۳اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں سعودی ولی عہد سمیت اعلیٰ عہدیداروں کے ملوث ہونے کے قابل قدر ثبوت موجود ہیں۔
-
بن سلمان کے خلاف پختہ ثبوت ملے ہیں:اقوام متحدہ
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷جمال خاشقجی قتل کیس کی تحقیقات کرنے والے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے اعلان کیا ہے کہ قتل میں سعودی حکام کے کردار کے تعلق سے انہیں پختہ ثبوت ملے ہیں۔
-
سعودی عرب کے بھیانک اور خوفناک جرائم پرعالمی اداروں کی خاموشی
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰سعودی عرب کے صحافی جمال خاشقجی کی منگیتر خدیجہ چنگیز نے سعودی عرب کے بھیانک اور خوفناک جرائم پر عالمی اداروں کی ڈرامائی خاموشی پر شدید تنقید کرتے ہوئے سعودی عرب کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جمال خاشقجی کے ساتھیوں کو سی آئی اے کا انتباہ
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۴سی آئی اے نے مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی کے دوستوں اور ہم خیال افراد کو خبردار کیا ہے کہ وہ بھی سعودی حکومت کے نشانے پر ہیں۔
-
خاشقجی قتل میں ملوث عرب امارات کے دو جاسوس گرفتار
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹ترکی نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث متحدہ عرب امارات کے دو جاسوسوں کو گرفتار کرلیاہے۔
-
ٹرمپ نے جنگ یمن میں امریکی مشارکت کے خاتمے کا بل ویٹو کر دیا
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ یمن میں جارح سعودی اتحاد کی حمایت بند کرنے سے متعلق کانگریس کے بل کو خطرناک اور غیر ضروری قرار دیتے ہوئے ویٹو کر دیا۔
-
احتمالا خاشقجی کو یوں مارا گیا ۔ ویڈیو
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹الجزیرہ ٹی وی نے ایک دستاویزی فلم نشر کی ہے جس میں خاشقجی قتل کیس کی ممکنہ کیفیت و صورتحال کو دکھایا گیا ہے!
-
کس راستے پر گامزن ہے سعودی حکومت؟؟؟
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۸دو واقعات اس وقت عرب اور انگریزی میڈیا میں چھائے ہوئے ہیں ۔ ایک واقعہ یہ ہے کہ سعودی عرب نے امریکا کے مشہور ارب پتی اور مشہور اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مالک جیف بے زوس کے موبائیل فون کی جاسوسی کی ہے ۔