-
فلسطینی علاقوں پر صیہونی فوجیوں کی یلغار، ایک فلسطینی شہید درجنوں گرفتار
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر طوباس میں واقع الفارعہ کیمپ پر حملہ کرکے، ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔ دوسری جانب تحریک مزاحمت کے جوانوں نے الیامون ٹاؤن پر حملے کا جواب دیتے ہوئے صیہونی فوجیوں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی فوج کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی نوجوان کی شہادت
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱غاصب صیہونی فوجیوں نےغرب اردن میں اپنی وحشیگری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اور فلسیطنی نوجوان کو شہید اور متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
فلسطینی انتظامیہ کی جانب سے سیاسی بنیادوں پر گرفتاریوں کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۴فلسطینی انتظامیہ کی جانب سے سیاسی بنیادوں پر گرفتاریوں کے خلاف فلسطینی شہریوں نے رام اللہ شہر میں احتجاجی اجتماع کیا۔
-
اسرائیلی فوج کی براہ راست فائرنگ سے دو فلسطینی شہید
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۶غرب اردن کے علاقوں نابلس اور البیرہ میں صیہونی فوجیوں کی براہ راست فائرنگ میں دو فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے۔
-
نابلس میں صیہونیوں اور فلسطینیوں میں جھڑپیں
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳غرب اردن کے شہر نابلس میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں ملی ہیں۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونیوں کے حملے کے بارے میں جہاد اسلامی اور حماس کا انتباہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱مزاحمتی فلسطینی تنظیموں جہاد اسلامی اور حماس نے مسجد الاقصی پر صیہونی آبادکاروں کی یلغار اور قبلہ اول کی بے حرمتی کے نتائج کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
جنین میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں میں شدید جھڑپ
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۷غرب اردن کے شمال میں واقع جنین میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں کئی فلسطینی نوجوان ز خمی ہوئے ہیں
-
مسجد الاقصی میں نماز جمعہ میں ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۱غزہ اور غرب اردن کے مختلف علاقوں کے ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد الاقصی میں برپا ہونے والی نماز جمعہ میں شرکت کی۔
-
جوبائیڈں اسرائیل کی فوجی مدد کرنا بند کریں، 11 امریکی اداروں کا مطالبہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲گیارہ امریکی اداروں نے اسرائیل کے لئے امریکہ کی فوجی امداد بند کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سے زیاد النخالہ کی ملاقات
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ نے حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ سے ملاقات میں فلسطین سمیت علاقے کے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے ۔