-
مزاحمتی فورسز کے بم حملے اور آپریشن میں 4 صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶جہاد اسلامی کے سرایا القدس بریگیڈ نے حملہ آور صیہونی فوجیوں کے راستے میں بم سے حملہ کرنے کے بعد فائرنگ کر دی جس سے 4 صیہونی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
مغربی کنارے میں صیہونی فوج کی چیک پوسٹ پر مزاحمتی فورسز کی پھر فائرنگ
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۶مغربی کنارے میں مزاحمتی فورسز نے غاصب صیہونی فوج کے خلاف ایک اور کارروائی کی ہے ۔
-
صیہونی ریاست، مزاحمتی فورسز کی جوابی کارروائی کو تحمل کرنے کے قابل نہیں ہے:حماس
Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵حماس کے ایک رہنما نے صیہونی ریاست سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ صیہونی ریاست مزاحمتی فورسز کی جوابی کارروائی کو تحمل کرنے کے قابل نہیں اور المرت اور دوسرے صیہونیوں کی طرح، نتن یاہو کی حکومت بھی گرنے والی یے۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی نوجوان شہید
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۸فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
-
القدس بریگیڈ نے صیہونی ڈرون مار گرایا
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳جہاد اسلامی کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے صیہونی ڈرون طیارہ مار گرانے کے حوالے سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی کی حماقت کی صورت میں انہیں مزاحمتی فورسز کا سامنا کرنا ہوگا۔
-
فلسطینیوں نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا، بیک وقت 50 میزائل فائر کئے
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸ذرائع نے غزہ میں فلسطینی مزاحمت کی راکٹ مشقوں اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے 50 میزائلوں کے داغے جانے کی اطلاع دی ہے۔
-
صیہونی انتہا پسندوں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید
Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸فلسطینی ذرائع نے بنیاد پرست اور انتہا پسند صیہونیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
مغربی کنارے کی صورت حال سے اسرائیلی فوجی حکام ہوئے پریشان
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۷اسرائیلی حکومت کے ایک عسکری ماہر نے تل ابیب میں گزشتہ روز کی شہادت پسندانہ کارروائی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس علاقے میں بڑی تعداد میں ہتھیار پہنچ چکے ہیں اور انتفاضہ کی صورت میں یہ مسئلہ صیہونیوں کے لئے خطرناک ہو سکتا ہے۔
-
قبلہ اول مسجدالاقصی پر صیہونیوں کا حملہ اور فلسطینی تنظیموں کا انتباہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کے وزیر کے ذریعے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صیہونیوں کے اس طرح کے جارحانہ اقدامات کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے ۔
-
صیہونی جارحیت کا دندان شکن جواب دینے کا اعلان
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۶صیہونیوں کی جارحیت کے خلاف تحریک مزاحمت کی حمایت میں عوامی اجتماع منعقد ہوا ہے۔