-
جنین میں فلسطینیوں کے قتل عام کے بعد صیہونی فوجیوں کی پسپائی
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷غرب اردن کے شہر جنین کے کیمپ پر حملے اور فلسطینیوں کا قتل عام کرنےکے بعد صیہونی فوجیوں نے جوابی حملوں کے خوف سے پسپائی اختیار کرلی ہے
-
جنین میں صیہونی فوجیوں کی وحشیگری کی انتہا، 9 فلسطینی شہید 16زخمی
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۰جرائم پیشہ صیہونی فوجیوں نے اپنے تازہ ترین وحشیانہ اقدام میں جنین کیمپ پر حملہ کرکے کم سے کم نوفلسطینیوں کو شہید کردیا ہے صیہونی فوجیوں کے اس حملے میں متعدد فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں
-
دو نوجوانوں کی شہادت پر جہاد اسلامی کا رد عمل
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۶فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نےصیہونی فوجیوں کے ہاتھوں دو فلسطینی نوجوانوں کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے جرائم مزاحمتی مجاہدین کو مرعوب نہيں کر سکتے۔
-
صیہونیوں کی بربریت جاری، ایک اور فلسطینی شہید
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴صیہونی فوجیوں نے بدھ کو ایک اور فلسطینی شہری کو گولی مار کر شہید کردیا۔
-
فلسطینیوں کی جوابی کارروائیاں
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غرب اردن کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونیوں کے خلاف اکّیس جوابی کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
مسجد الاقصیٰ کو نشانہ بنانے سے صورت حال دھماکہ خیز بن جائے گی، جہاد اسلامی
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۰جہاد اسلامی فلسطین نے کہا ہے کہ مسجد الاقصیٰ کو مسلسل جارحیت کا نشانہ بنائے جانے سے علاقے کی صورت حال انتہائی خطرناک اور دھماکہ خیز ہو جائے گی۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونی انتہا پسندوں کی یلغار
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۷انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب اسرائیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں مسجدالاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ میں تحریک مزاحمت کا میزائل تجربہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۹فلسطین کی تحریک مزاحمت کےمجاہدین نے غزہ کے ساحل پر اپنے ایک اور جدید میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین کی کارروائیوں سے غاصب صیہونی فوجی خوف و ہراس میں مبتلا
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غرب اردن کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونیوں کے خلاف ستّائیس کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
رام اللہ میں فلسطینی جوان کی شہادت
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱فلسطینی ذرائع نے رام اللہ کے مغرب میں واقع علاقے راس کر کر میں مزاحمتی کارروائی انجام پانے کی خـبر دی ہے۔