-
مسجد الاقصی پر صیہونی انتہاپسندوں کا حملہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲صیہونی انتہاپسندوں نے مقبوضہ بیت المقدس کے باب العامود پر دھاوا بول دیا جو مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی میں داخل ہونے کا ایک اہم راستہ ہے۔
-
آذربائیجان میں صیہونیوں کا اجلاس، تل ابیب سے سازش کا مقدمہ ہے: فلسطینی مزاحمت
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۷فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے آذربائیجان میں ہونے والے صیہونیوں کے اجلاس کے بارے میں اپنے غصہ کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ آذربائیجان میں صیہونی ڈپلومیٹوں کا اجلاس خود اس ملک کے فائدے میں نہیں ہے۔
-
صیہونی فوجیوں نے 14 سالہ فلسطینی بچے کو شہید کردیا
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳صیہونی فوجیوں نے بیت اللحم میں ایک فلسطینی بچے کو شہید کردیا۔
-
صیہونیوں کی گولیوں نے ایک اور فلسطینی کی جان لے لی
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹فلسطین میں صیہونیوں کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین واقعے میں صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا۔ دوسری جانب صیہونی فوجیوں پر بھی حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں
-
فلسطینی نوجوانوں کی شہادت پرعام سوگ اور ہڑتال
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صیہونی فوجیوں نے اپنی بربریت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تین فلسطینی نوجوانوں کو شہید کیا ہے تین فلسطینیوں کی شہادت کے سوگ میں غرب اردن کے شہر جنین میں عام ہڑتال کی گئی ہے
-
فلسطینی علاقے صیہونیوں کے لئے جہنم بنا دیئے جائیں، جہاد اسلامی
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۶جہاد اسلامی فلسطین نے ایک بیان میں چند گھنٹوں کے دوران صیہونیوں کے ہاتھوں متعدد فلسطینیوں کی شہادت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فلسطینی مجاہدین سے غاصب صیہونیوں کا چین و سکون غارت کر دینے کی اپیل کی ہے۔
-
فلسطینیوں کی شہادت پر حماس کا اسرائیل کو سخت انتباہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے مغربی کنارے میں غاصب اسرائیلی فوج کی گولیوں کا نشانہ بننے والے فلسطینیوں کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی دشمن نے فلسطینی قوم کے خلاف کھلے جرم کا ارتکاب کیا ہے اور اسے اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔
-
آذربائیجان، ترکی اورغاصب صیہونی حکومت کی جانب سے سفیروں کا تبادلہ۔ حماس کی مذمت
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۹فلسطینی سیاسی اور مزاحمتی جماعت حماس نے آذربائیجان اور ترکی کی جانب سے غاصب صیہونی ریاست کے ساتھ سفیروں کے تبادلے کی مذمت کی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں کا حملہ، کئی افراد شہید اور زخمی
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۱جنین کے قریبی علاقے قباطیہ میں صیہونی فوج حملہ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید اورتین کو زخمی کردیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی وحشیگری، ایک اور فلسطینی شہید
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴غاصب صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیگری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا ہے