-
جوبائیڈن اسرائیل نوازی میں سب پر بازی لے جانے کی کوشش میں، ایران
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۵ایران کی وزارت خارجہ نے امریکی صدر کے ایران مخالف بیان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوبائیڈن اسرائیل نوازی میں سب پر بازی لے جانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
صیہونیوں کا اعتراف، بایڈن کا دورۂ اسرائیل ناکام رہا
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹اقوام متحدہ میں غاصب صیہونی حکومت کے سابق سفیرنے امریکی صدر بایڈن کے دورۂ اسرائیل کو ناکام قرار دیا ہے۔
-
کنفیوز امریکی صدر کا دنیا کو پیغام، بن سلمان ایک کارآمد اور مفید قاتل ہیں!
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱امریکی صدر جوبایڈن نے میڈیا اراکین کے ساتھ ایک نشست کے دوران سعودی عرب مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے موضوع پر بات کرتے ہوئے بن سلمان کو انکے قتل کا اصل ذمہ دار قرار دیا۔
-
بایڈن سعودی عرب میں، خاشقجی کے قاتل نے کیا استقبال!۔ ویڈیو
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۰امریکا کے صدر جو بائیڈن مقبوضہ فلسطین کا دورہ مکمل کر کے سعودی عرب پہنچ گئے۔
-
امریکی صدر کو سپاہ پاسداران کا سخت انتباہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران کے ایٹمی مراکز پر حملے کے آپشن کے بارے میں امریکی صدر کے مبالغہ آمیز بیان پر فوری ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
بائیڈن کے دورۂ مقبوضہ فلسطین کے خلاف مظاہرے
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷فلسطینی عوام نے غزہ میں مظاہرے کرکے واشنگٹن کو اسرائیلی جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔
-
بایڈن نے پھر اعتراف کیا، جے سی پی او اے سے نکلنا امریکہ کی بڑی غلطی
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳جامع ایٹمی معاہدے کے حوالے سے اپنے وعدوں پر عمل سے گریزاں امریکی صدر جوبایڈن نے ایک بار پھر اعتراف کیا ہے کہ اس معاہدے سے نکلنا امریکہ کی بڑی غلطی تھی۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن کے دورے کے موقع پر مقبوضہ فلسطین فوجی چھاونی میں تبدیل
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۱امریکی صدر جو بائیڈن اگلے ہفتے اسرائیل، سعودی عرب اور بعض دیگر ممالک کا دورہ کرنے والے ہیں ۔
-
بن سلمان ایران کے خلاف سیکورٹی کی ضمانت کا مطالبہ کر سکتے ہیں!
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۷ایک امریکی آوٹ لیٹ نے انکشاف کیا ہے کہ بن سلمان ایران کے خلاف امریکہ سے سیکورٹی کی ضمانت کے خواہشمند ہیں۔
-
امریکی صدر سرنگوں ہو گئے!۔ ویڈیو
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۹تقریبا اسی سالہ امریکہ کے چھیالیسویں صدر جو بایڈن کی اب تک ایسی کئی ویڈیوز منظر عام پر آ چکی ہیں جن میں انہیں لڑکھڑاتے یا غیر متوازن حرکات انجام دیتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس بار منظر عام پر آنے والی ایک ویڈیو میں انہیں سائکل سے گرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔