SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

kashmir

  • ہندوستان؛ کشمیر میں 5 اگست، کہیں خوشی تو کہیں غم

    ہندوستان؛ کشمیر میں 5 اگست، کہیں خوشی تو کہیں غم

    Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۶

    ہندوستان میں آج پانچ اگست کے روز بی جے پی جماعت نے جموں کشمیر میں آرٹیکل تین سو ستر کی منسوخی کو پانچ سال مکمل ہونے پر ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے جبکہ اپوزیشن اسے یوم سیاہ کا نام دے رہا ہے۔

  • جموں کشمیر میں پہلے سے زیادہ بدامنی، اب لوگ گھروں میں بھی نہیں ہیں محفوظ: مفتی

    جموں کشمیر میں پہلے سے زیادہ بدامنی، اب لوگ گھروں میں بھی نہیں ہیں محفوظ: مفتی

    Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳

    ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر کی سابق وزیراعلی اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے جموں خطے میں عسکریت پسندوں کے حملوں میں اضافے پر مرکزی سرکار کو ہدف تنقید بنایا ہے۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں سیکورٹی دستوں اور عسکریت پسندوں میں تصادم

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں سیکورٹی دستوں اور عسکریت پسندوں میں تصادم

    Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی دستوں کے تازہ تصادم میں ایک میجر سمیت کم سے کم پانچ فوجیوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں اسمبلی انتخابات کرانے کا مطالبہ

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں اسمبلی انتخابات کرانے کا مطالبہ

    Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۷

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے ریاست میں جلد سے جلد اسمبلی انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • کشمیر میں پھر بڑا حملہ، چار ہندوستانی فوجی ہلاک

    کشمیر میں پھر بڑا حملہ، چار ہندوستانی فوجی ہلاک

    Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۰

    جموں وکشمیر کے کٹھوعہ ضلع کے لوہی ملہار علاقے میں پیر کی سہ پہر عسکریت پسندوں نے فوجی گاڑی پر گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں جونیئر کمیشنڈ آفیسر(جے سی او) سمیت چار اہلکار جاں بحق ہو گئے جبکہ چھ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

  • ہندوستان  کے زیر انتظام کشمیر میں عید قربان سے عید غدیر تک کا شاندار پروگرام + ویڈیو

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عید قربان سے عید غدیر تک کا شاندار پروگرام + ویڈیو

    Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۲

    وادی میں عید غدیر جوش و جذبہ کے ساتھ منائی گئی۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں یاتریوں کی بس پر حملہ، 10 افراد ہلاک

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں یاتریوں کی بس پر حملہ، 10 افراد ہلاک

    Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۷

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع ریاسی میں واقع ایک گُپھا میں درشن (زیارت) کے لئے جانے والی یاتریوں کی بس پر فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • کشمیرمیں بس کو حادثہ، 20 مسافر جان کی بازی ہار گئے

    کشمیرمیں بس کو حادثہ، 20 مسافر جان کی بازی ہار گئے

    May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۸

    واقعے کے فوراً بعد ریسکیو آپریشن شروع کر کے زخمیوں کو نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

  • وادی کشمیر میں صدر رئیسی کا سوگ

    وادی کشمیر میں صدر رئیسی کا سوگ

    May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • شہید رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے سوگ میں، ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام کا عظیم اجتماع ( ویڈیو)

    شہید رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے سوگ میں، ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام کا عظیم اجتماع ( ویڈیو)

    May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۰

    دنیا کے مختلف ملکوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید صدر اور ان کے ساتھیوں کا غم منایا جارہا ہے اس دوران ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام نے بھی مجلس عزا کا انعقاد کیا

Show More

خاص خبریں

  • ایلات بندرگاہ پر یمنی مسلح افواج کا ڈرون حملہ + ویڈیو
    ایلات بندرگاہ پر یمنی مسلح افواج کا ڈرون حملہ + ویڈیو
    ۴۰ minutes ago
  • اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے فلسطین کے حامیوں کا اجتماع
  • والی بال ورلڈ چیمپین شپ؛ فلپائن کی ایران کے ہاتھوں شکست
  • ایران کی گریکو رومن اسٹائل کشتی کے پہلوانوں کی پہلے دن ہی شاندار کارکردگی، 4 مقابلے، 4 جیت
  • ایران و سعودی عرب کے وزرائے خارجہ میں ٹیلی فونی گفتگو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS