-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک تصادم میں فوج کا کرنل، میجر اور ایک ڈی ایس پی ہلاک
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۸ہندوستانی میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں عسکریت پسندوں کے ساتھ ہونے والے تصادم میں ہندوستانی فوج کا ایک کرنل، میجر اور ایک ڈی ایس پی ہلاک ہوگیا ہے۔ ہندوستانی حکام نے بدھ کی شام یہ اطلاع دی۔
-
ہندوستان: ہم جموں و کشمیر میں کسی بھی وقت انتخابات کے لئے تیار ہیں، مرکزی حکومت
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۹ہندوستان کی مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں کہا ہے کہ ہم کسی بھی وقت جموں و کشمیر میں انتخابات کرانے کے لئے تیار ہیں۔
-
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ کب بحال ہوگا؟ ہندوستانی سپریم کورٹ کا حکومت ہند سے سوال
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۴ہندوستانی سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثيت کے سلسلے میں مرکزی حکومت سے سوال کیا ہے کہ جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ کب بحال ہوگا؟
-
کشمیری تہذیب پر مغربی کلچر کے خاتمے کے زیر عنوان کانفرنس
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۲۱:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر: ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں میں تصادم، 2 عسکریت پسند جاں بحق
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے علاقے پونچھ میں ہندوستانی فورسز اورعسکریت پسندوں کے مابین ہونے والے تصادم میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
370 کی منسوخی کی تاریخ بی جے پی کا جشن اور کشمیری رہنماؤںکی نظر بندی
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر: خونریز جھڑپ میں 3 ہندوستانی فوجی ہلاک
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱ہندوستانی فوج کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ انکاونٹر والے علاقے میں اور زیادہ فورس کو بھیجا گیا ہے اور تلاشی مہم تیز کردی گئی ہے۔
-
ساری دنیا میں محسن انسانیت حسینِ شہید (ع) کے چرچے (ویڈیوز)
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰محسن انسانیت، امامِ حریت، مجدد اسلام و شریعت محمدی، شہید کربلا حضرت امام حسین (ع) کو آج دنیا بھر میں خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ انسانیت کی لاج رکھ کر اُسے اپنا گرویدہ بنانے والے ابنِ علی کے نام لیوا کسی خاص مذہب یا خطے میں محدود نہیں، بلکہ ہر زبان، نسل، رنگ، قوم، قبیلے، دین اور جغرافیائی سرحدوں سے ماورا ہو کر آج کا بشر خیام حسینی میں پناہ لے رہا ہے۔ اس کا راز یہی ہے کہ امام حسین (ع) نے اسلامی، قرآنی اور انسانی اقدار کے بالمقابل اپنی ہستی کو ہیچ سمجھا اور اسکے تحفظ کے لئے اُسے قربان کر دیا۔
-
قرآن کریم کی بے حرمتی کی مذمت
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر: ہندوستانی فوج کے ساتھ جھڑپ میں 6 عسکریت پسندوں کی موت
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵کشمیر میں گزشتہ دو دنوں کے دوران ہندوستانی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 6 مبینہ عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔