-
کشمیر میں کئی علاقے فوج کے محاصرے میں، تلاشی آپریشن جاری
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹ہندوستان کے زیر انتظام جموں وکشمیر کے کٹھوعہ ضلع میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک سیکورٹی فورسز نے کئی علاقوں کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔
-
کشمیر میں سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۲ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے علاقے کشتواڑ میں سیکیورٹی اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم کی خبر ہے۔
-
جموں و کشمیر کی اسمبلی میں احتجاج کے درمیان آرٹیکل 370 کی بحالی کی قرارداد منظور
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۹جموں کشمیر اسمبلی کے تیسرے اجلاس کے دوران دفعہ تین سو ستر کی بحالی کے لیے قرارداد پیش کی گئی جسے اسمبلی میں اکثریتی ووٹوں سے منظور کرلیا گیا۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر میں نافذ صدر راج ختم
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر میں حکومت سازی سے پہلے صدر راج کے نفاذ کو ختم کردیا گیا ہے۔
-
جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کا آخری مرحلہ شروع
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے کے لئے سات اضلاع پر محیط چالیس سیٹوں پر پولنگ صبح سات بجے سے جاری ہے۔
-
جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کا دوسرا مرحلہ شروع
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۵ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں ریاستی اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔
-
ہندوستان؛ جموں و کشمیر میں ریاستی انتخابات کا پہلا مرحلہ شروع
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۴ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔
-
ہندوستان؛ کشمیر میں 5 اگست، کہیں خوشی تو کہیں غم
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۶ہندوستان میں آج پانچ اگست کے روز بی جے پی جماعت نے جموں کشمیر میں آرٹیکل تین سو ستر کی منسوخی کو پانچ سال مکمل ہونے پر ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے جبکہ اپوزیشن اسے یوم سیاہ کا نام دے رہا ہے۔
-
جموں کشمیر میں پہلے سے زیادہ بدامنی، اب لوگ گھروں میں بھی نہیں ہیں محفوظ: مفتی
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر کی سابق وزیراعلی اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے جموں خطے میں عسکریت پسندوں کے حملوں میں اضافے پر مرکزی سرکار کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں سیکورٹی دستوں اور عسکریت پسندوں میں تصادم
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی دستوں کے تازہ تصادم میں ایک میجر سمیت کم سے کم پانچ فوجیوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔