-
شمالی کوریا نے ایک اور میزائل داغ کر امریکہ کو کیا پیغام دیا
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲شمالی کوریا کے حکام نے ایک اور میزائل داغ کر امریکہ کو پیغام دیا ہے کہ تم دھمکی دیتے رہے اور سازش کرتے رہو ہم تمہاری دھمکیوں میں آنے والے نہیں ہیں۔
-
امریکی دھمکیاں نظر انداز، شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۴شمالی کوریا نے ایک بار پھر امریکی دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
جنوبی کوریا کی شمالی کوریا کو سخت نتائج کی دھمکی
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۰جنوبی کوریا کی وزارت دفاع نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا ایٹمی ہتھیاروں کے ذریعے اپنی تباہی کی جانب قدم بڑھا رہا ہے۔
-
جنوبی کوریا تیزی کے ساتھ بڑھاپے کی طرف گامزن
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴2044ء تک جنوبی کوریا دنیا کا سب سے بوڑھا ملک بن جائے گا۔
-
بکواس بند کرو، شمالی کوریا کا جنوبی کوریا کے صدر کو سخت جواب
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶شمالی کوریا کے رہنما کی بہن نے جنوبی کوریا کی جانب سے معاشی امداد کے بدلے ایٹمی پروگرام رول بیک کرنے کے مطالبے پر سخت ترین ردعمل دکھایا ہے۔
-
شمالی کوریا کی امریکہ کو کھلی دھمکی
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۴شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون نے امریکہ کو دھمکی دی ہے کہ پیونک یانگ اسکے ساتھ جنگ کرنے کو پوری طرح آمادہ ہے۔
-
امریکی دھمکیاں نظر انداز، شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵شمالی کوریا نے امریکی دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ایک آج صبح ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
میاں بایڈن پھر کنفیوز ہو چلے!۔ ویڈیو
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶امریکی صدر ایک بار پھر کنفیوژن کا شکار ہوئے اور انہوں نے اپنے دوست جنوبی کوریا کو شمالی کوریا کہہ ڈالا۔
-
شمالی کوریا کی دھمکیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکی صدر کی تجویز
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶شمالی کوریا کی دھمکیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے مشترکہ دفاع مضبوط بنانے اور جنوبی کوریا کے ساتھ مل کر شمالی کوریا کو غیرجوہری ریاست بنانے کیلئے تیار ہیں۔
-
مارشل آرٹس پومسے کے عالمی کپ میں ایرانی قومی ٹیم کو 9 تمغے
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۱ایران کی قومی پومسے ٹیم نے جنوبی کوریا میں ہونے والی عالمی پومسے چیمپین شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔