SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Lebanon

  • امریکہ کو بھی لبنان پر حملوں کا جواب دینا پڑے گا؛ ناصر کنعانی

    امریکہ کو بھی لبنان پر حملوں کا جواب دینا پڑے گا؛ ناصر کنعانی

    Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے بیروت پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو بھی ان حملوں کا جواب دینا پڑے گا۔

  • لبنان پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباری، متعدد افراد شہید اور زخمی

    لبنان پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباری، متعدد افراد شہید اور زخمی

    Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۲

    صیہونی حکومت نے ایک بار پھر بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ کو اپنی وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔

  • صیہونی دشمن کی حزب اللہ کے مقابلے میں شکست یقینی ہے: سید عبدالملک حوثی

    صیہونی دشمن کی حزب اللہ کے مقابلے میں شکست یقینی ہے: سید عبدالملک حوثی

    Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱

    یمن کی تنظیم انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک حوثی نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کو حزب اللہ کے مقابلے میں یقینی طور پر شکست ہوگی۔

  • حزب اللہ لبنان نے موساد کے ہیڈکوارٹر کو کونسے میزائل سے نشانہ بنایا؟ ویڈیو سامنے آگئی

    حزب اللہ لبنان نے موساد کے ہیڈکوارٹر کو کونسے میزائل سے نشانہ بنایا؟ ویڈیو سامنے آگئی

    Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۶

    حزب اللہ لبنان نے بدھ کی رات قادر- 1 بلیسٹک میزائل کی تفصیلات شائع کیں۔

  • لبنان میں مکمل جنگ ہوئی تو ایران لاتعلق نہیں رہ سکتا، ایرانی وزیر خارجہ کا سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب

    لبنان میں مکمل جنگ ہوئی تو ایران لاتعلق نہیں رہ سکتا، ایرانی وزیر خارجہ کا سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب

    Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۰

    لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت پر سیکورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں غزہ اور لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت اور عام لوگوں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔

  • غزہ اور لبنان میں مزاحمتی محاذ کی اہمیت پر زور، یمن کی قومی سالویشن حکومت

    غزہ اور لبنان میں مزاحمتی محاذ کی اہمیت پر زور، یمن کی قومی سالویشن حکومت

    Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۸

    یمن کی قومی سالویشن حکومت کے وزير اعظم نے لبنان اور غزہ میں استقامتی محاذ کی حمایت پر زور دیا ہے۔

  • حزب اللہ لبنان نے کیا کمال، موساد کے اہم اڈے کو بیلسٹک میزائل سے بنایا نشانہ

    حزب اللہ لبنان نے کیا کمال، موساد کے اہم اڈے کو بیلسٹک میزائل سے بنایا نشانہ

    Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۲

    حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس نے تل ابیب کے مضافات میں صہیونی جاسوسی ادارے موساد کے اڈے کو "قادر 1" بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔

  • صیہونیوں کے خلاف جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے، حزب اللہ لبنان کا بیان

    صیہونیوں کے خلاف جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے، حزب اللہ لبنان کا بیان

    Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۸

    حزب اللہ نے منگل کے روز ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مظلوم فلسطینی عوام کے دفاع میں صیہونی حکومت کے خلاف جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔

  • صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری + ویڈیو

    صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری + ویڈیو

    Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۴

    صیہونی فوج نے لبنان کے خلاف اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مشرقی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔

  • عرب ممالک نے لبنان کی حکومت اور عوام سے یکجہتی کا اعلان کردیا

    عرب ممالک نے لبنان کی حکومت اور عوام سے یکجہتی کا اعلان کردیا

    Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۶

    عرب ملکوں نے لبنان کے خلاف صیہونی جارحیت کے نتیجے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے مقابلے میں لبنان کی حکومت اور عوام سے یکجہتی پر زور دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • حکومت صاف ہوا مانگنے والوں سے مجرموں جیسا سلوک کرتی ہے:راہل گاندھی
    حکومت صاف ہوا مانگنے والوں سے مجرموں جیسا سلوک کرتی ہے:راہل گاندھی
    ۸ hours ago
  • غزہ کے معاملے پر تل ابیب اور انقرہ آمنے سامنے
  • دہلی لرز اٹھا؛ اکو وین میں دھماکہ 8 جاں بحق ، درجنوں زخمی
  • امریکی سینیٹ نے شٹ ڈاؤن کے خاتمے کی راہ ہموار کر دی
  • ٹرمپ کا اعتراف، امریکی کردار کو بے نقاب کرتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS