حزب اللہ لبنان نےاعلان کیا ہےکہ اس نے غاصب اسرائیل کے دو ہیلی کاپٹروں کو میزائل سے نشانہ بنایا اور ان کو علاقے سے فرار پر مجبور کردیا.
اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ایک شہید مجاہد کی تدفین کے لئے منقعدہ اجتماع پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق لبنان سے مقبوضہ علاقوں کی طرف تقریباً 20 میزائل داغے گئے ہیں۔
حزب اللہ لبنان نے شمالی فلسطین میں صیہونی حکومت کے چار فوجی اڈوں پر حملے کئے ہیں-
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے لبنان کے وزیر خارجہ عبداللہ بوحبیب کے ساتھ ملاقات میں فلسطین میں نسل کشی روکنے کے لئے زيادہ سے زيادہ کوششیں جاری رکھے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے-
حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں کئی صیہونی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے وائس چیئرمین نے تحریک حزب اللہ اور لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کے وزیر اعظم اور دیگر حکام کی دھمکیوں کو گيدڑ بھپکیوں سے تعبیر کیا ہے۔
غاصب اسرائیلی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ جنوبی لبنان سے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع صیہونی المنارہ کالونی پر 5 راکٹ داغے گئے ہیں۔
پریس ذرائع نے جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کی امن محافظ فورس یونیفل کے ہیڈکوارٹر پر صیہونی حکومت کے حملے کی خبردی ہے۔
حزب اللہ لبنان نے بتایا ہے کہ اس نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں چار صیہونی چھاؤنیوں کو نشانہ بنایا ہے۔