-
غزہ میں نسل کشی روکنے کے لئے زیادہ سے زیادہ کوششیں جاری رکھنے پر ایران کی تاکید
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے لبنان کے وزیر خارجہ عبداللہ بوحبیب کے ساتھ ملاقات میں فلسطین میں نسل کشی روکنے کے لئے زيادہ سے زيادہ کوششیں جاری رکھے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے-
-
حزب اللہ لبنان نے کئی صیہونی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۷حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں کئی صیہونی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ: نیتن یاہو اور ان کے وزیر جنگ کی دھمکی گيدڑ بھپکی
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے وائس چیئرمین نے تحریک حزب اللہ اور لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کے وزیر اعظم اور دیگر حکام کی دھمکیوں کو گيدڑ بھپکیوں سے تعبیر کیا ہے۔
-
صیہونی المنارہ کالونی پر 5 میزائل داغ دیئے گئے
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲غاصب اسرائیلی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ جنوبی لبنان سے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع صیہونی المنارہ کالونی پر 5 راکٹ داغے گئے ہیں۔
-
جنوبی لبنان میں یونیفل فورسز کے اڈے پر صیہونی فوج کا حملہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۶پریس ذرائع نے جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کی امن محافظ فورس یونیفل کے ہیڈکوارٹر پر صیہونی حکومت کے حملے کی خبردی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کے صیہونی چھاؤنیوں پر حملے (ویڈیو)
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۷حزب اللہ لبنان نے بتایا ہے کہ اس نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں چار صیہونی چھاؤنیوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
کیا لبنان کے سرحدی علاقے اسرائیل کے کنٹرول سے نکل گئے، استقامت کے میزائلوں سے اسرائیلی عوام پریشان
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیلی عوام، مزاحمت کے میزائلوں سے حیران و پریشان اور شاکی ہیں۔
-
اسرائیل اور امریکہ کی گیدڑبھپکیوں سے نہیں ڈرتے، حزب اللہ لبنان
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ ہم غاصب اسرائیل اور امریکہ کی گیدڑ بھپکیوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کا حملہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۷حزب اللہ لبنان نے غاصب اسرائيل کے دو فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی مسلسل بمباری، 178 شہید اور 589 زخمی
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۰غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ جمعے کی صبح سے اب تک صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں میں ایک سو اٹھہتر افراد شہید اور چھ سو کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔