-
پاسبان حرم کی شہادت، اسرائیل میں الرٹ
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۱عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے لبنان اور شام کے ساتھ ملنے والی سرحد پر ہائی الرٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
-
دمشق کے مضافات پر صیہونی ٹولے کا پھر میزائیل حملہ، فوج نے بنایا ناکام
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۲شامی فوج نے ایک بار پھر دمشق کے مضافات پر ہونے والے ہوائی حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
فلسطینیوں نے عرب ممالک سے امید چھوڑ دی ہے: سید حسن نصراللہ
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۴حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ فلسطین کو اب عرب ممالک کا انتظار نہیں ہے۔
-
انتخابات کے نتائج، مزاحمت اور اس کے اسلحوں کی حمایت کا ثبوت ہیں: نصر اللہ
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۱حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات سے مزاحمت کی کی بڑھتی محبوبیت کا پتہ چلتا ہے۔
-
تمام دھمکیوں کے باوجود عوام نے انتخابات میں بھر پور شرکت کی: سید حسن نصر اللہ
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۸حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے لبنان کے انتخابات، ملک اور علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر روشنی ڈالی۔
-
لبنان میں پارلمانی انتخابات، چالیس فیصد ووٹنگ، حزب اللہ: نتیجہ جو ہوا، تسلیم کریں گے
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۵لبنان کے وزیر داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے پارلمانی انتخابات میں عوامی شرکت سی شرح تقریبا اکتالیس فیصد رہی ہے۔ حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ انتخابات کے نتائج کو قبول کریں گے اور سبھی کی طرف دست تعاون بڑھائیں گے۔
-
لبنان کے صدر میشل کا صیہونی فوج کو حملے کے سنگین نتائج کا انتباہ
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۴لبنان کے صدر میشل عون نے ملک پر صیہونی فوج کے کسی بھی حملے کے سنگین نتائج کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
شیرین ابو عاقلہ فلسطینیوں کی مظلومیت کی گواہ تھیں: حسن نصر اللہ
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۲حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے صیہونی مسلح فورسز کے ہاتھوں الجزیرہ ٹی وی چینل کی نامہ نگار کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ شہید فلسطینی عوام کی مظلومیت کی گواہ تھی۔
-
لبنان کے اسپیکر نے سمندری حدود کے تعین کے لئے امریکہ کو دی آخری مہلت
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۹لبنان کے اسپیکر نے صیہونی حکومت کے ساتھ سمندری حدود کے تعین کے لئے مذاکرات میں ثالثی کرنے والے امریکی کو خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان مذاکرات کا نتیجہ ایک مہینے میں نہ نکلا تو لبنان اپنی آبی سرحد میں کھدائی شروع کر دے گا۔
-
امریکی پابندیوں کے باوجود لبنان کے ساتھ اقتصادی تعاون کو تیار ہے: ایران
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خطے کے عوام صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو ہرگز قبول نہیں کریں گے۔