-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان اہم ٹیلی فونی گفتگو، علاقائی تغیرات پر تبادلۂ خیال
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۵ارنا کی رپورٹ کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور پاکستان کے وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کے درمیان اہم ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے جس میں علاقائی تغیرات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
گروپ 7 کے ممالک ایران کے داخلی امور میں مداخلت بند کریں: ایرانی وزارت خارجہ کا انتباہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۵:۵۸ایران کی وزارت خارجہ نے ایران کے داخلی امور کے بارے میں گروپ 7 کے رکن ملکوں کے مداخلت پسندانہ بیان کی شدید مذمت کی ہے۔
-
روس میں ایک برطانوی سفارت کار پر جاسوسی کا الزام، ملک چھوڑنے کا حکم
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۰روس نے جاسوسی کا الزام لگاتے ہوئے ایک برطانوی سفارت کار کو ملک سے چلے جانے کا حکم دے دیا ہے۔
-
روس اور چین گرین لینڈ کے لئے خطرہ نہیں ہیں: روسی وزارت خارجہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۶:۰۴روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے زور دے کر کہا ہے کہ روس اور چین گرین لینڈ کے لئے کوئی خطرہ نہیں ہیں۔
-
پاکستان کی ایران کے حالات پر گہری نظر
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۴پاکستان نے کہا ہے کہ اسلام آباد، ایران کی حالات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ ایران، پاکستان کا برادر ہمسایہ ملک اور عالمی برادری کا ایک اہم رکن ہے۔
-
یورپ ایران پر توجہ دینے کے بجائے گرین لینڈ کو بچانے کی فکر کرے: روس
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۹روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ بہتر ہے کہ یورپ ایران پر توجہ دینے کے بجائے گرین لینڈ کو بچانے کی فکر کرے۔
-
لندن میں ایران کے سفارت خانے پر شرپسندوں کا حملہ، تہران نے برطانوی سفیر کو طلب کر لیا
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۵:۳۳لندن مین اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے پر ایک بار پھر حملے کے بعد، برطانوی سفیر کو دوبارہ وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا۔
-
پاکستانی شخصیات کا اعلان: تہران کبھی بھی یورپ اور امریکہ کی زور زبردستی کے سامنے نہیں جھکا ہے
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۵پاکستان کی متعدد اہم سیاسی و عوامی شخصیات نے امریکہ کی قیادت میں سامراجی طاقتوں کے سامنے ایران کی مزاحمت و جد و جہد کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
برطانوی وزیر دفاع کے بیان پر روس کا سخت رد عمل
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۲روس نے برطانوی وزیر دفاع جان ہیلی کے اس بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے جس میں انھوں نے وینزوئلا کے صدر مادورو کی طرح صدر ولادیمیر پوتین کے اغوا کی بات کی ہے۔
-
برطانوی سفیر کو ایرانی وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گيا
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۶لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے پر حملے کے بعد تہران میں برطانوی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا۔