-
حکومت طلباء پر مسلسل ظلم ڈھا رہی ہے: پرینکا گاندھی
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۳کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ بہار میں حکومت طلباء کی بات سننے کے بجائے ان پر مسلسل ظلم کر رہی ہے۔
-
ہندوستان کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کا انتقال
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۷ہندوستان کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا دہلی کے ایمس میں علاج کے دوران انتقال ہو گيا ہے۔
-
بڑھتی مہنگائی کو لے کر راہل گاندھی کا مودی حکومت پر زبردست حملہ، کانگریسی رہنما کا سبزی منڈی کا دورہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۰کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے دہلی کی ایک سبزی منڈی کا دورہ کرتے ہوئے مہنگائی کے تعلق سے حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ضروری اشیاء کی قیمتیں قابو سے باہر ہوتی جارہی ہیں اور حکومت سو رہی ہے۔
-
ہندوستان، ون نیشن ون الیکشن بل آج لوک سبھا میں پیش، اپوزیشن نے آئین کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ قرار دیا
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۱ہندوستان کی حکومت نے ون نیشن ون الیکشن بل آج لوک سبھا میں پیش کر دیا جسے اپوزیشن نے وفاقی ڈھانچے کے خلاف کہتے ہوئے اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
-
فلسطین کی حمایت میں پرینکا گاندھی کا نیا کارنامہ، موقع-موقع پرغزہ کے مظلوموں کے حق میں آواز بلند کرتیں کانگریسی رہنما
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے مظلوم فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان: راہل گاندھی کو سنبھل جانے سے زبردستی روک دیا گیا؟
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳ہندوستان میں کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ حکومت نے انھیں سنبھل جانے سے زبردستی روکا ہے۔
-
ہندوستان؛ اڈانی معاملے میں مرکزی حکومت پر تنقید، کانگریس پارٹی کے رہنما جے رام رمیش
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳ہندوستانی کانگریس پارٹی کے مرکزی رہنما جے رام رمیش نے اڈانی معاملے پر مودی حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اپنی ہی تحقیقات کا حصہ کیسے ہو سکتی ہے؟
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی بھاری ہنگامے کے بعد ملتوی
Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۷ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں جمعے کو بھی کارروائی معمول کے مطابق نہ چل سکی۔
-
ہندوستان: اولمپک ریسلرز ونیش پھوگٹ اور بجرنگ پونیا کانگریس میں شامل
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴ہندوستان کی اولمپک ریسلرز ونیش پھوگٹ اور بجرنگ پونیا نے سیاست کے میدان میں قدم رکھتے ہوئے کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ میں انڈیا کے سامنے کھڑے ہو گئے بی جے پی کے اراکین، جم کر ہوا ہنگامہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں حکمراں اور حزب اختلاف کے اراکین کے درمیان ہنگاموں کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا۔