-
ہندوستان: دارالحکومت دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں زلزلے کے تیز جھٹکے، شدت 6 اعشاریہ 2
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۳ہندوستان کے دارالحکومت دہلی اور آس پاس کے علاقوں (این سی آر) میں زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
-
ہندوستان: مسلمانوں سے ملک میں امن و امان برقرار رکھنے کی اپیل
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۱ہندوستان کی ملی تنظیموں اور اہم شخصیات نے رام مندر سے متعلق مجوزہ تقاریب کے پیش نظر مسلمانوں سے ملک میں امن و امان بر قرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔
-
قطر میں سزائے موت کا سامنا کرنے والے ہندوستانی بحریہ کے سابق اہلکاروں کو اپیل کرنے کی مہلت مل گئی
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۴قطر کی جیل میں بند ہندوستانی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کو اپیل کرنے کی مہلت مل گئی ہے۔ ان اہلکاروں کو سزائے موت سنائی گئی تھی۔
-
ہندوستان: منی پور میں 4 مسلمانوں کا قتل، مولانا محمود مدنی کا عدالتی تحقیقات کا مطالبہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۶ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں ایک جارحانہ حملے میں 4 مسلمانوں کو قتل کردیا گیا ہے۔ جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے اس سلسلے میں اعلیٰ سطحی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں انڈیا اتحاد کا ملک گیر احتجاج
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی شدید کہرے کی لپیٹ میں
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۷ہندوستان کےدارالحکومت میں گہرے کہرے کے باعث ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی کی تاریخی سنہری مسجد کو شہید کرنے کی تیاری
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۹ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں واقع تاریخی "سنہری مسجد" کو شہید کرنے کی تیاری کی خبریں ہیں۔
-
ہندوستان: دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے پاس دھماکہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۴ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے پاس دھماکے کی رپورٹیں موصول ہوئی ہیں۔
-
ہندوستان: امریکہ کا انکار، فرانس کا اقرار
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰ہندوستان کے آئندہ ماہ منقعد ہونے والی یوم جمہوریہ کی تقریب میں امریکہ کے انکار کے بعد اب فرانس نے تقریب میں شرکت کا اقرار کرلیا ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں ہنگامہ جاری
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۵۵سحر نیوز رپورٹ