-
دہلی میں مودی حکومت کے خلاف "انڈیا" کا زبردست مظاہرہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۴آج جمعہ کو دہلی میں پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے 146 اراکین پارلیمان کی معطلی کے خلاف "انڈیا" اتحاد نے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
ہندوستانی شہریوں کے لئے ایرانی ویزا ختم کئے جانے کا ہندوستان کی طرف سے خیر مقدم
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰ہندوستانی وزارت خارجہ کے ایک اعلیٰ عہدہ دار نے ہندوستانی شہریوں کے سیاحتی سفر کے لئے ایران کی طرف سے ویزا ختم کئے جانے کا خیر مقدم کرنے کے ساتھ ساتھ ایران کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔
-
ہندوستان: آج بھی 49 اراکین پارلیمان کی معطلی، کل تعداد 141، پارلیمانی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲ہندوستانی پارلیمان سے اراکین کی معطلی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور اپوزیشن کے مزید 49 اراکین کو معطل کردیا گیا۔ اس اقدام کو ہندوستانی پارلیمانی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی بتایا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان: ایک دن میں پارلیمنٹ سے 78 اراکین معطل، اب تک کی ریکارڈ تعداد
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۹ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے آج 78 اپوزیشن اراکین کو معطل کردیا گیا جو کہ ایک ریکارڈ تعداد ہے۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن کا دورۂ ہندوستان منسوخ، یوم جمہوریہ تقریب کے مہمان خصوصی کے طور پر مدعو تھے
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنا دورۂ ہندوستان منسوخ کردیا ہے۔ ان کو ہندوستان کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں مہمان خصوصی کے طورپر شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔
-
ہندوستان: جنسی ہراسانی سے تنگ آ کر چیف جسٹس سے ایک خاتون جج کی رضاکارانہ موت کی درخواست
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۵ہندوستان میں ایک خاتون جج نے مبینہ طور پر ایک سینیئر جج اور اس کے ساتھیوں کی طرف سے جنسی ہراسانی سے تنگ آکر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے رضاکارانہ موت کی درخواست کی ہے۔
-
ہندوستان: بھجن لال شرما راجستھان کے نئے وزیراعلیٰ بن گئے، دو نائب وزرائے اعلیٰ نے بھی حلف لیا
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳ہندوستان کی ریاست راجستھان میں آج بھجن لال شرما نے وزیراعلیٰ اور دیا کماری اور پریم چند بیروا نے نائب وزرائے اعلیٰ کے طور پرعہدے اور رازداری کا حلف لے لیا۔
-
ہندوستان: متھرا شاہی عیدگاہ سروے معاملہ، سپریم کورٹ سے مسلم فریق کو بڑا جھٹکا
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۴ہندوستانی سپریم کورٹ نے متھرا شاہی عیدگاہ سروے معاملے میں مسلم فریق کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے سروے پر روک لگانے سے انکار کردیا ہے۔
-
متھرا شاہی عیدگاہ معاملہ: ہندو فریق کی درخواست منظور، الہ آباد ہائی کورٹ کا سروے کا حکم
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۰الہ آباد ہائی کورٹ نے ہندو فریق کی درخواست منظور کرتے ہوئے متھرا کی شاہی عیدگاہ سے متصل مسجد کا سروے کرانے کا حکم دے دیا۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں افراتفری، ہنگامہ کرنے والوں کا گیٹ پاس بی جے پی رکن پارلیمان کے ذریعہ بنوایا گیا تھا + ویڈیو
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا کی سیکورٹی میں آج بڑی چوک اور کوتاہی کی خبریں سامنے آئیں۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات موصول ہوئی ہیں۔