SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

New Delhi

  • کرکٹ: ہندوستان کی قومی ٹیم چیمپیئنز ٹرافی میں حصہ لینے پاکستان نہیں جا‏ئے گی

    کرکٹ: ہندوستان کی قومی ٹیم چیمپیئنز ٹرافی میں حصہ لینے پاکستان نہیں جا‏ئے گی

    Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۴

    ہندوستان کے قومی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے اپنی ٹیم کو چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • ہندوستان: دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی ضمانت منظور

    ہندوستان: دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی ضمانت منظور

    Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۸

    دہلی کے وزیراعلی کیجریوال کو سپریم کورٹ سے ضمانت مل گئی ہے، اس فیصلے کے بعد وہ ایک سو چھپن دنوں کے بعد جیل سے باہر آ سکتے ہیں۔

  • دہلی کے وزیر اعلا کو نہیں ملی راحت، عدالتی تحویل میں آٹھ اگست تک توسیع

    دہلی کے وزیر اعلا کو نہیں ملی راحت، عدالتی تحویل میں آٹھ اگست تک توسیع

    Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۰

    ہندوستان میں دہلی کے وزیر اعلا کی عدالتی تحویل میں آٹھ اگست تک توسیع کردی گئی ہے۔

  • ہندوستان کے عوام کے دل میں بستے ہیں شہید صدر رئیسی، دہلی سے لکھنؤ تک شہدائے خدمت کو پیش کی گئی خراج عقیدت

    ہندوستان کے عوام کے دل میں بستے ہیں شہید صدر رئیسی، دہلی سے لکھنؤ تک شہدائے خدمت کو پیش کی گئی خراج عقیدت

    Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۰

    ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی میں ہندوستان اور ایران کی ممتاز سیاسی و ثقافتی شخصیات کی شرکت سے پردیس کے مجاہد عنوان سے نواں اجلاس منعقد ہوا جس میں ایران کے شہدائے خدمت کو خراج عقیدت پیش کی گئی۔

  • تیسرا بلیٹن، منگل 02 جولائی

    تیسرا بلیٹن، منگل 02 جولائی

    Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۴

    نشرہونے کی تاریخ 02/ 07/ 2024

  • ہندوستان: بارش اور سیلاب نے بدترین تباہی مچادی

    ہندوستان: بارش اور سیلاب نے بدترین تباہی مچادی

    Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۵

    ہندوستانی دارالحکومت 2 دن کی موسلا دھار بارش میں ڈوب گیا، دہلی میں گزشتہ روز بارش کا 88 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

  • ہندوستان: دہلی میں موسلادھار بارش کی وجہ سے پانی بھر گیا

    ہندوستان: دہلی میں موسلادھار بارش کی وجہ سے پانی بھر گیا

    Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۵

    ہندوستان جو اب تک گرمی کی شدت سے نڈھال تھا، اب شدید اور موسلادھار بارشوں کی زد پر آگیا ہے۔

  • دہلی میں پینے کے پانی کا بحران

    دہلی میں پینے کے پانی کا بحران

    Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۵

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں گذشتہ چند دنوں سے پینے کے پانی کا بحران جاری ہے جس میں مزید شدت آگئی ہے، اس درمیان دہلی کی وزیر آتشی کی بھوک ہڑتال آج تیسرے دن بھی جاری ہے

  • ہندوستان میں بڑا سڑک حادثہ، 14 لوگوں کی موت

    ہندوستان میں بڑا سڑک حادثہ، 14 لوگوں کی موت

    Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۰

    ہندوستان کے صوبے اتراکھنڈ میں رشی کیش۔بدری ناتھ قومی شاہراہ پر رودرپریاگ کے قریب رنتولی میں ایک گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی اور دریائے الکنندا کے کنارے 250 میٹر گہری کھائی میں گر گئی۔

  • شہید آیت اللہ رئیسی کو ہندوستان کے ساتھ خاص لگاؤتھا: ہندوستان میں ایرانی سفیر

    شہید آیت اللہ رئیسی کو ہندوستان کے ساتھ خاص لگاؤتھا: ہندوستان میں ایرانی سفیر

    May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۴

    ہندوستانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر ایرج الٰہی نے بتایا ہے کہ شہید آیت اللہ رئیسی کو ہندوستان کے ساتھ خاص لگاوتھا۔

Show More

خاص خبریں

  • وزیر خارجہ:  اسنیپ بیک میکانزم فعال کرنے کا یورپی ٹرائيکا کا اقدام بلاجواز
    وزیر خارجہ: اسنیپ بیک میکانزم فعال کرنے کا یورپی ٹرائيکا کا اقدام بلاجواز
    ۳ hours ago
  • وینیس میں فلسطینی بچی "ھند رجب کی آواز" کی گونج فل
  • ایرانی مندوب: پرامن جوہری توانائی کی حفاظت اور ایٹمی ہتھیاروں کے مکمل خاتمے کے اہداف ایک دوسرے سے جڑے ہیں
  • افغانستان میں زلزلہ
  • غزہ کے مختلف علاقوں میں صیہونی حملے ، 70 سے زائد فلسطینی شہید
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS