SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سماج / ثقافت/ مناسبت
  • خصوصی صفحات
    • لبیک یا حسین (ع)
    • ٹوکیو اولمپیک گیمز 2020
    • حج بیت اللہ !
    • کورونا وائرس اور کورونا ویکسین
    • یمن آل سعود کے نشانہ پر !
    • استقامت فلسطین
  • سائنس اور ٹکنالوجی
  • Entertainment

Nicaragua

  • نیتن یاہو دور حاضر کا ہٹلر ہے، نکاراگوئے کے صدر

    نیتن یاہو دور حاضر کا ہٹلر ہے، نکاراگوئے کے صدر

    Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶

    نکاراگوئے کے صدر نے صہیونی وزیر اعظم کو ہٹلر قرار دیتے ہوئے غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کی نسل کشی اور جنگی جرائم کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔

  • نیکاراگوئہ نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات منقطع کر لئے

    نیکاراگوئہ نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات منقطع کر لئے

    Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۷

    میڈیا رپورٹوں کے مطابق نیکاراگوئہ نے غزہ اور لبنان پر صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے غاصب اسرائیل سے سفارتی تعلقات توڑ لئے ہیں۔

  • نیکاراگوئہ کا جرمنی میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان

    نیکاراگوئہ کا جرمنی میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان

    Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰

    غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں جاری نسل کشی اور وحشیانہ صیہونی جارحیت پر جرمنی کی حمایت کے خلاف احتجاج کے طور پر نیکاراگوئہ نے برلن میں اپنا سفارت خانہ بند کر دیا۔

  • نکاراگوا نے برلن کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں کیس درج کردیا، حماس کا بیان

    نکاراگوا نے برلن کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں کیس درج کردیا، حماس کا بیان

    Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰

    اسرائیل کی حمایت کی وجہ سے، نکاراگوا نے عالمی فوجداری عدالت میں جرمنی کے خلاف کیس درج کردیا۔

  • ایران کے وزیر خارجہ کی نکاراگوا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور (ویڈیو)

    ایران کے وزیر خارجہ کی نکاراگوا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور (ویڈیو)

    Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۸

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے نکاراگوا کے وزیر خارجہ ڈینس مونکادا سے یو این اجلاس کے دوران نیویارک میں ملاقات کی ہے۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرکا دوره لاطینی امریکا

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرکا دوره لاطینی امریکا

    Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی پیر کے روز ایک سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ لاطینی امریکہ کے دوست ممالک کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کی غرض سے وینزویلا، نکاراگوا اور کیوبا گئے ۔

  • نیکارا گوا کے صدر نے ایران زندہ باد اور جنرل قاسم سلیمانی زندہ باد کا نعرہ لگایا (ویڈیو)

    نیکارا گوا کے صدر نے ایران زندہ باد اور جنرل قاسم سلیمانی زندہ باد کا نعرہ لگایا (ویڈیو)

    Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰

    وینیزوئیلا کا دورہ ختم کرنے کے بعد صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنی دوسری منزل نکارا گوا پہنچ گئے جہاں ان کے نکارا گوئی ہم منصب ڈینیئل اورٹیگا نے اُن کا شاندار اور پر تپاک استقبال کیا۔ استقبالیہ تقریب میں نکارا گوا کے صدر نے ’’جنرل قاسم سلیمانی زندہ باد، ایران زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگایا۔ اس سے قبل انہوں نے ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے احترام اور یاد میں ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی۔

  • صدر ایران وینیزوئیلا کے بعد نکاراگوا پہنچ گئے

    صدر ایران وینیزوئیلا کے بعد نکاراگوا پہنچ گئے

    Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۲

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی وینیزوئیلا کا اپنا دورہ مکمل کرنے کے بعد اپنی دوسری منزل نکاراگوا پہنچ گئے۔

  • صدر ایران رئیسی لاطینی امریکہ کے دورے پر

    صدر ایران رئیسی لاطینی امریکہ کے دورے پر

    Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اپنے دوست اور ہم فکر ممالک کے ساتھ تعلقات کی مزید توسیع کے مقصد سے لاطینی ممالک کے دورے کا آغاز کیا ہے۔

  • ہمیں سامراج کے خلاف نکاراگوا کی مزاحمت پر فخر ہے: وزیر خارجہ ایران

    ہمیں سامراج کے خلاف نکاراگوا کی مزاحمت پر فخر ہے: وزیر خارجہ ایران

    Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان موریطانیا کے بعد نکاراگوا پہنچ گئے جہاں انہوں نے اپنے نکارا گوائی ہم منصب کے علاوہ ملک کے صدر سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ فروخت کےلئے نہیں ہے، ٹرامپ کو حماس کا منہ توڑ جواب
    غزہ فروخت کےلئے نہیں ہے، ٹرامپ کو حماس کا منہ توڑ جواب
    ۶ minutes ago
  • دفاعی ٹیکنالوجی کے میدان میں ایران کی بہت بڑی کامیابی، عنقریب ہو گی نقاب کشائی، آئی آر جی سی کمانڈر نے ٹرمپ سے پوچھے کئی اہیم سوال
  • یورینیم کی افزودگی کا حق ہماری ریڈلائن ہے: کاظم غریب آبادی
  • فلسطین کی حمایت میں پاکستان میں زبردست احتجاجی مظاہرہ
  • شہید صدر آیت اللہ ابراھیم رئیسی کی پہلی برسی، ایرانی عوام کا عظیم اجتماع، شہداء خدمت کو خراج عقیدت+ تصاویر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    سائنس اور ٹکنالوجی
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS