• رہبر انقلاب اسلامی کا نئے ایرانی سال کے آغاز پر قوم سے براہ راست خطاب + ویڈیو

    رہبر انقلاب اسلامی کا نئے ایرانی سال کے آغاز پر قوم سے براہ راست خطاب + ویڈیو

    Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۸

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے نئے ایرانی سال کے آغاز پر قوم سے براہ راست خطاب کیا۔ اس خطاب کی مکمل ویڈیو اردو ترجمہ کے ساتھ ملاحظہ فرمائیے۔

  • فلسطین قابض صہیونی حکومت کے تسلط سے آزاد ہو کر رہے گا: ایران

    فلسطین قابض صہیونی حکومت کے تسلط سے آزاد ہو کر رہے گا: ایران

    Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۸

    اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے نئے سال کی مناسبت سے ایک بیان میں امید ظاہر کی ہے کہ فلسطین قابض صہیونی حکومت کے تسلط سے آزاد ہوگا۔

  • صدر ایران کی امن و امان اور اخوت و انسانیت سے معمور دنیا کی تشکیل پر تاکید+ ویڈیو

    صدر ایران کی امن و امان اور اخوت و انسانیت سے معمور دنیا کی تشکیل پر تاکید+ ویڈیو

    Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے نئےہجری شمسی سال کے موقع پر امن و امان اور اخوت و انسانیت سے معمور دنیا کی تشکیل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • رہبر انقلاب کا پیغام نوروز

    رہبر انقلاب کا پیغام نوروز

    Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰

    بر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات کو نئے ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے اپنے پیغام میں نئے ہجری شمسی سال کے شبہائے قدر کے موقع پر آغاز کا ذکر کیا اور دعا کی ہے کہ شبہائے قدر کی برکتیں اور امیر المومنین امام علی علیہ السلام کی توجہات و عنایات ان سب کے شامل حال ہو جن کا سال نوروز سے شروع ہو رہا ہے۔

  • رہبرانقلاب کا پیغام نوروز، مسلم دنیا کے اتحاد پر زور

    رہبرانقلاب کا پیغام نوروز، مسلم دنیا کے اتحاد پر زور

    Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۷

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات کو نئے ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے اپنے پیغام میں نئے ہجری شمسی سال کے شبہائے قدر کے موقع پر آغاز کا ذکر کیا اور دعا کی ہے کہ شبہائے قدر کی برکتیں اور امیر المومنین امام علی علیہ السلام کی توجہات و عنایات ان سب کے شامل حال ہو جن کا سال نوروز سے شروع ہو رہا ہے۔

  • پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی نوروز کی مبارکباد

    پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی نوروز کی مبارکباد

    Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۵

    پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے دنیا بھر میں نوروز کا تہوار منانے والوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔

  • ایران میں عید نوروز کی تیاریاں + ویڈیو

    ایران میں عید نوروز کی تیاریاں + ویڈیو

    Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۷

    ایران میں جوں جوں عید نوروز نزدیک آ رہی ہے بازاروں میں عید کی خریداری بھی اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔ اس موقع پر بازاروں اور شاپنگ مال میں بہت رش ہے اور لوگ رات دیر گئے تک عید نوروز کی شاپنگ کرتے ہیں۔

  • عالمی جشن نوروز کے پوسٹر کی رونمائی

    عالمی جشن نوروز کے پوسٹر کی رونمائی

    Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۵

    عالمی جشن نوروز کی منتظمہ کمیٹی نے اس عالمی ثقافتی روداد کے پوسٹر کی رونمائی کردی۔