SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

نوروز

  • امام رضا(ع) کے روضۂ میں سال 1400 کے آغاز کے مناظر

    امام رضا(ع) کے روضۂ میں سال 1400 کے آغاز کے مناظر

    Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۱

    مشہد مقدس میں حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کے روضۂ اقدس میں 20 مارچ 2021 عیسویں مطابق 30 اسفند 1399 ہجری قمری کو نئے ہجری شمسی سال 1400 کے آغاز کے موقع پر عظیم الشان تقریب کا انعفاد ہوا جس میں عاشقان اہل بیت عصمت و طہارت علیہم السلام کی کثیر تعداد نے کورونا ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے شرکت کی اور نئے سال کے موقع پر خداوند متعال کی بارگاہ میں راز و نیار و دعائیں کیں۔

  • نوروزی تمدن کے حامل ممالک کو صدر حسن روحانی کی مبارکباد

    نوروزی تمدن کے حامل ممالک کو صدر حسن روحانی کی مبارکباد

    Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے نوروزی تمدن کے حامل ممالک کے سربراہوں کو عید نوروز کی مبارک باد پیش کی ہے

  • افغانستان میں جشن نوروز کا انعقاد اور حضرت علی ع کے علم کی تنصیب

    افغانستان میں جشن نوروز کا انعقاد اور حضرت علی ع کے علم کی تنصیب

    Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۶

    افغانستان میں عید نوروز کی تقریبات کے موقع پر خلیفہ رسول ص حضرت امام علی علیہ السلام کا علم نصب کیا گیا اور آپ کا پرچم پھرایا گیا

  • رہبر انقلاب اسلامی کا نئے ایرانی سال کے آغاز پر قوم سے براہ راست خطاب _ ویڈیو

    رہبر انقلاب اسلامی کا نئے ایرانی سال کے آغاز پر قوم سے براہ راست خطاب _ ویڈیو

    Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای حفظ اللہ نے نئے ایرانی سال کے آغاز پر قوم سے براہ راست خطاب فرمایا - اس خطاب کی مکمل ویڈیو اردو ترجمہ کے ساتھ ملاحظہ فرمائیے-

  • عیدنوروز کی مناسبت سے رہبرانقلاب اسلامی کا پیفام

    عیدنوروز کی مناسبت سے رہبرانقلاب اسلامی کا پیفام

    Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • ہندوستان کے وزیراعظم  نے دی عید نوروزکی مبارکباد

    ہندوستان کے وزیراعظم نے دی عید نوروزکی مبارکباد

    Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳

    عید نوروز پردنیا کے مختلف ممالک کے اعلی حکام کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

  • 1400 کا پہلا سورج نئی امیدوں اور امنگوں کے ساتھ طلوع

    1400 کا پہلا سورج نئی امیدوں اور امنگوں کے ساتھ طلوع

    Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۲

    الوداع 1399 اور خوش آمدید 1400، سحرعالمی نیٹ ورک اپنے تمام سامعین، ناظرین اور کرم فرماوں کے لئے نئے شمسی سال میں نیک تمناوں کی آرزو کرتا ہے۔

  • عید نوروز کے موقع پر رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام - ویڈیو + مکمل متن

    عید نوروز کے موقع پر رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام - ویڈیو + مکمل متن

    Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۲

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ گذرا ہوا سال ایران پر امریکا کے شدید ترین دباؤ کی شکست کا سال رہا

  • یا امام ضامن! آپ کی پناہ میں ۔ پوسٹر

    یا امام ضامن! آپ کی پناہ میں ۔ پوسٹر

    Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰

    ہر سال نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کے آغاز پر مشہد مقدس میں ایرانی عوام کا مرکزی اجتماع ہوتا تھا جسے رہبر انقلاب اسلامی خطاب فرمایا کرتے تھے۔ مگر 21 مارچ 2020 کی طرح اس سال بھی کورونا نامی ’منحوس وبا‘ کی وجہ سے موجودہ حالات کے پیش نظر یہ ممکن نہ ہوسکا اور مولائے ضامن کی زیارت کی آرزو دل میں لئے کروڑوں پروانے از راہ دور آقا کی خدمت میں نذرانۂ سلام پیش کررہے ہیں۔

  • ہجری شمسی سال 1400 کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام (تصاویر)

    ہجری شمسی سال 1400 کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام (تصاویر)

    Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۸

    حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہجری شمسی سال 1400 کی مناسبت سے اپنے پیغام میں نئے سال کا سلوگن "پیداوار، حمایت اور رکاوٹوں کا ازالہ" قرار دیا ہے۔ 

Show More

خاص خبریں

  • حنظلہ بین الاقوامی فریڈم فلوٹیلا پر اسرائيلی قبضہ کے بعد انسانی حقوق کے سیاہ فام امریکی کارکن کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کا تشدد
    حنظلہ بین الاقوامی فریڈم فلوٹیلا پر اسرائيلی قبضہ کے بعد انسانی حقوق کے سیاہ فام امریکی کارکن کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کا تشدد
    ۷ hours ago
  • ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف: امریکی اور صیہونی وعدوں پر اعتبار نہیں کرتے
  • عراقچی:امریکا کے ساتھ مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں ہے
  • ہندوستانی میڈیا پر صیہونی حکومت کے اثرات اور عوامل
  • رہبر انقلاب اسلامی، ہم دشمن کی آنکھ کا کانٹا بن کے ایران کو ترقی اور عظمت کی بلندیوں پر لے جائیں گے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS