-
بائیڈن کا پیغام نوروز جھوٹ کا محض ایک پلندہ، ناصر کنعانی
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۹ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں امریکی صدر جو بائیڈن کے پیغام نوروز پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بائیڈن کا پیغام نوروز جھوٹ کا محض ایک پلندہ ہے۔
-
نئے ایرانی سال میں حکومت کا پروگرام
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ نئے ایرانی سال میں حکومت کا اصل ہدف ملک کی اقتصادی ترقی کا عمل مضبوطی سے آگے بڑھانے کے ساتھ ساتھ افراط زر کو کنٹرول کرنا ہے۔
-
نوروز کی آمد پر رہبر انقلاب اسلامی کا عوام سے براہ راست خطاب (ویڈیو)
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۲۳:۲۹رہبر انقلاب اسلامی نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کی آمد پر آج مشہد مقدس میں واقع فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کے روضے سے براہ راست ایرانی عوام سے خطاب فرمائیں گے۔
-
نئے ہجری شمسی سال کا آغاز، قائد انقلاب اسلامی کا خصوصی پیغام
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۲۲:۴۷نئے ہجری شمسی سال 1402 (21 مارچ 2023 الی 19 مارچ 2024) کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حسب معمول پیغام نوروز جاری کیا جس میں آپ نے ختم ہونے والے سال کے اہم واقعات کا سرسری جائزہ لیا اور نئے سال کے اہم اہداف اور کلیدی نعرے پر روشنی ڈالی۔
-
حرم مطهر فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام میں نئے ہجری شمسی سال کی آمد اور جشن نوروز کی تقریب
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۱مشہد مقدس کے مکینوں اور امام علی رضا علیہ السلام کے زائرین نے آپ کے مزار پر حاضری دے کر سال کی تبدیلی کی تقریب اور جشن نوروز میں شرکت کی۔
-
قزوین کے شہداء قبرستان میں سال کی تبدیلی کی تقریب
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۸قزوین کے شہداء قبرستان میں سال کی تبدیلی کی تقریب لوگوں کی پرجوش حاضری کے ساتھ منعقد ہوئی۔
-
نوروز، امید کا پیغام (ویڈیو)
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۲۳:۱۵ایران میں ہر نئے سال کا آغاز دعا و مناجات اور اپنے رب سے راز و نیاز کے ساتھ ہوتا ہے جسے شاید دنیا میں ایک منفرد اور بے نظیر اتفاق کہا جا سکتا ہے۔ عام طور پر دنیا میں سال کے آغاز پر خوشیاں منائی جاتی ہیں، آتش بازی کی جاتی ہے یا پھر عجیب و غریب قسم کی خاص رسومات انجام دی جاتی ہیں۔ مگر شاید یہ ایران کا ہی خاصہ ہے کہ جہاں نئے (ہجری شمسی) سال کا آغاز دینی و مذہبی مناسک اور ذکر خدا کے ساتھ ہوتا ہے۔ اسی حوالے سے قائد انقلاب اسلامی کے چند جملے ملاحظہ ہوں۔
-
ہجری شمسی سال1401 کے آخری گھنٹے
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۱ہجری شمسی سال1401 کے ختم ہونے میں زیادہ گھنٹے باقی نہیں ہیں اور ایرانی عوام موسم بہار کے جوش و خروش کے ساتھ نوروز کی خریداری کے لیے شاپنگ مالز میں پہنچ گئے ہیں
-
دہلی میں نوروز کی مناسبت سے پرشکوه تقریب
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
وادی کشمیر کا باغ گل لالہ سیاحوں کےلئے کهول دیا گیا
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹سحر نیوز رپورٹ